یادگار لمحہ اعظم کا پہاڑ کی چوٹی سر کرنا تھا: بابر سمیت کھلاڑیوں کی کاکول فٹنس کیمپ پر رائے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Kakul خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاکول فٹنس کیمپ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فزیکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائدہ ہوگا۔

بابراعظم کا مزید کہنا ہے کہ یہ کیمپ اس لیے مختلف ہے کہ اس میں کرکٹ نہیں تھی، یہاں صرف فزیکل فٹنس اسپیڈ، پھرتی اور اسٹرینتھ پر کام ہوا جبکہ اصل چیز ٹیم کا اتحاد تھا جس پر بہت کام ہوا، اس طرح کے کیمپس بہت فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں جب آپ ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس سے قبل روزے رکھ کر میچ بھی کھیلے ہیں لہذا اس کیمپ کی ٹریننگ مشکل ضرور تھی لیکن روزوں پر زیادہ اثر انداز نہیں...

اعظم خان نے پہاڑ پر چڑھنے کو خوشگوار تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر خوشی ہوئی کیونکہ وہ اس سے پہلے کبھی اتنے بلند پہاڑ پر نہیں چڑھے تھے اور وہ سوچ رہے تھے کہ یہ کوہ پیما کس طرح بڑی بڑی چوٹیاں سر کرتے ہونگے ان کی ہمت اور حوصلے کی داد دینی چاہیے۔فاسٹ بولرنسیم شاہ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں ہم تمام کھلاڑی مختلف ٹیموں میں ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے کے خلاف کھیلے تھے لہذا اس کیمپ کی وجہ سے ہمیں ایک ساتھ وقت گزارنے اور اپنے خیالات شیئر کرنے کا موقع ملا، ٹیم کو یکجا رکھنے کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کیلیے کاکول میں ٹریننگ کا سب سے یادگار لمحہ؟پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کاکول اکیڈمی میں فٹنس ٹریننگ کیمپ کو مفید قرار دیتے ہوئے اس کا یادگار لمحہ بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جتنا سوشل میڈیا سے دور رہتے ہیں زندگی اتنی آسان ہوتی ہے: حارث رؤفہمارے لیے فٹنس کا ہونا کافی ضروری ہے، کاکول کیمپ میں جو بتایا جا رہا ہے اس پر عمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کاکول فٹنس کیمپ میں بابراعظم کیلئے سب سے یادگار لمحہ کونسا تھا؟ کپتان قومی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کاکول فٹنس کیمپ میں ٹریننگ کوقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے خوش آئندہ اور کارآمد قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق کپتان بابراعظم کا کہناتھا کہ فریکل ٹریننگ کیمپ سے ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہت فائدہ ہوگا، اس کیمپ کے بعد ہمیں فزیکل فٹنس کی فکر نہیں رہے گی،ان کا کہناتھا کہ میرے لئے سب سے یادگار لمحہ اعظم خان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاکول کیمپ کا اصل مقصد کھلاڑیوں میں اتحاد پیدا کرنا تھا:بابراعظمقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کاکول کیمپ میں شرکت کا مقصد کھلاڑیوں میں اتحاد پیدا کرنا تھا، جس پر کافی کام ہوا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا کہ ہمیں عالمی سطح پر کرکٹ کھیلنے کیلئے فزیکل ٹریننگ کیمپ سے  بہت فائدہ پہنچے گا جبکہ میرے لیے یہ تیسرا کیمپ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »