8000 چینی ریستوران میں کھانا کھا کر میں نے کیا سیکھا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

8000 چینی ریستوران میں کھانا کھا کر میں نے کیا سیکھا؟

انھوں نے گذشتہ چار دہائیوں سے ہر ریستوران کا ریکارڈ ایک سپریڈ شیٹ میں محفوظ رکھا ہوا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے پاس ہزاروں ریستوران کے بزنس کارڈ اور مینو بھی موجود ہیں۔

مسٹر چان کوئی چینی کھانے کے کوئی روایتی ناقد نہیں اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ کھانے پینے کے زیادہ شوقین بھی نہیں۔ انھوں نے کیفین سے پرھیز کے لیے چائے بھی چھوڑ رکھی ہے اور زیادہ تر کم چینی اور کم کولیسٹرول والا کھانا ہی کھاتے ہیں۔ امریکہ میں پہلی بار چینی کھانا چینی تارکین وطن نے بنایا تھا جو انیسویں صدی میں ’کیلیفورنیا گولڈ رش‘ کے دوران دولت کے خواب سجائے یہاں آئے تھے۔ سنہ 1849 میں پہلا چینی ریستوران سان فرانسکو میں کھلا جس کا نام ’کینٹون ریستوران‘ تھا۔

مسٹر چان کہتے ہیں کہ ’یہ ایسا تھا جیسے چین میں تمام امریکی شہری لاس اینجلس سے 100 میل دور کسی چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتے ہوں۔ ان کی بہت کم نمائندگی تھی۔‘ اسی وقت امریکہ میں شہری حقوق کی تحریک زورو شور سے جاری تھی جس نے مسٹر چان کو، جو اس وقت کالج میں زیر تعلیم تھے، اپنے چینی امریکی ورثے کو دریافت کرنے کے لیے متاثر کیا۔

وہ کہتے ہیں کہ مخلتف قسم کے مستند چینی کھانوں کے لیے امریکہ میں بہترین جگہ لاس اینجلس میں سان گبریئیل ویلی ہے لیکن ایک نوالے کے سائز کے چینی کھانوں کے لیے سان فرانسکو بہترین جگہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yahi k chicken aur frog mn KOi faraq ni hota

کھانے کا بل ضرور دینا پڑتا ہے. 😍

8000 چینی ریستوران میں کھانا کھا کر میں نے کیا سیکھا؟ * KHAANA KAHAYA KARO ...!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »