آریان خان2021 کی بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ممبئی:

سال 2021 ختم ہونے کو ہے اور یہ سال ختم ہونے سے ایک ماہ قبل یاہو کی جانب سے سال 2021 کا جائزہ لیتے ہوئے بھارت میں سال کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ یاہو کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق بھارت میں 2021 کے دوران لوگوں نے سب سے زیادہ جس شخصیت کو آن لائن تلاش کیا وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور ہمارا میڈیا چاہتا ہے کہ پاکستان میں بھی سب سے زیادہ سرچ کرنے والی شخصیت یہی ہو ۔ اسلیے پل پل کی خبریں دے رہے ہیں ۔ جو ہمارے لوگوں کے منہ کالے کر کے بھیجتے ہیں ۔ کوئی شرم کوئی حیاء کوئی غیرت ؟

Lol

یہ آج کی دنیا ہمیشہ نیگیٹیو کے پیچھے بھاگتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی شاہ رخ کی حمایت میں سامنے آگئیں - ایکسپریس اردومیں جانتی ہوں مہیش بھٹ کو نشانہ بنایا گیا شاہ رخ خان کو نشانہ بنایا گیا اور بھی کئی نام ہیں، ممتا بینرجی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چار برس میں 76 ارب کی ٹیکس چوری، 235 ارب کی جائیدادیں ضبط، ایف بی آرایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے 44کیسز کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور کیس عدالتوں میں ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang FBR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ فرخ حبیبنومبر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات 2.9 بلین ڈالرز ریکارڈ ، فرخ حبیب FarrukhHabib November Pakistan Dollars ExportOfGoods MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan FarrukhHabibISF PTIofficial Aur import?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »