سرخیاں، متن اسد اعوان اور اوکاڑہ سے افتخار احمد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ’’ ناکام ترین حکومت کا وقت پورا ہو چکا‘‘ اور یہ وقت کافی عرصے سے پورا ہو رہا تھا جو اب اپنی منزل پر پہنچا ہے پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ '' ناکام ترین حکومت کا وقت پورا ہو چکا‘‘ اور یہ وقت کافی عرصے سے پورا ہو رہا تھا جو اب اپنی منزل پر پہنچا ہے، اور اگر اب بھی نہیں پہنچا اور کوئی کسر رہ گئی ہے تو وہ بھی پوری ہو جائے گی اگرچہ اس کام کو پورا کرنے کا دم خم اب ہم میں نہیں رہا، لگ ایسا رہا ہے کہ ہمارا اپنا سیاسی وقت پورا ہو رہا ہے اور وہ بھی تیز رفتاری کے ساتھ جبکہ ہماری اپنی رفتار خاصی معتدل رہی ہے اور ایک غیر معتدل کام کا نتیجہ ایسا ہی ہوتا...

کا دعویٰ کر رہے ہیں‘ ہم نے انہیں بھی کہہ دیا ہے کہ ہوش کے ناخن لیں اور اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں کیونکہ ان کی دیکھا دیکھی ہماری پارٹی سے بھی لوگ نکل کر دوسری پارٹیوں میں جانا شروع ہو جائیں گے اور ہم پہلے ہی قحط الرجال کا شکار ہیں۔ آپ اگلے روز لاہور میں صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ''اقلیتی حقوق کا مسودہ تیار‘ عوام کو بااختیار بنائیں گے‘‘ لیکن اس سے بھی پہلے ہمیں خود کو بااختیار بنانا ہوگا کیونکہ اپوزیشن نے بے اختیارہونے کے طعنے دے کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم سرما کے پھل کھانے سے قوتِ مدافعت بڑھتی ہےطبی ماہرین نے کہا ہے کہ موسم سرما کے پھل کھانے سے قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے اور مصروف معمول میں بھی فٹ رہا جاتا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا میں 13 دسمبر سے ریٹیلرزتجارتی مراکزفٹنس سنٹر اور ہیئر ڈریسر شاپس کھلنے کے امکاناتویانا( اکرم باجوہ) آسٹریا میں 13 دسمبر سے ریٹیلرز،تجارتی مراکز،فٹنس سنٹر اور ہیئر ڈریسرز کو کھولنے کی اجازت کے امکانات ہیں ۔  گزشتہ روز ماہرین نے لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے پاکستان کے علاوہ اورکن ملکوں سے سفری پابندی ختم کی ہے؟جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان سمیت چھ ممالک سے لوگوں کی براہ راست آمد پر عائد پابندی اٹھا لی۔ سعودی گزٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین آخری ٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »