506 رنز کا ہدف ، بابراعظم کی سنچری، کراچی ٹیسٹ پانچویں دن میں داخل - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

506 رنز کا ہدف ، بابراعظم کی سنچری، کراچی ٹیسٹ پانچویں دن میں داخل

چوتھے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 192 رنز بنائے تھے۔ بابراعظم اپنی چھٹی ٹیسٹ سنچری مکمل کرتے ہوئے 102رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ان کی197 گیندوں کی اننگز میں 12 چوکے شامل ہیں۔،تصویر کا ذریعہبابر اعظم نے آخری ٹیسٹ سنچری فروری 2020 میں بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی میں بنائی تھی جس کے بعد انہوں نے 21 اننگز میں یہ پہلی سنچری سکور کی ہے۔

یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم 418 سے زائد رنز کرکے کبھی نہیں جیتی ۔ رہی پاکستانی ٹیم کی بات تو اس نے سب سے بڑا 377 رنز کا ہدف پورا کر کے 2015 میں سری لنکا کے خلاف پالیکلے ٹیسٹ جیتا تھا۔امام الحق کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ کھیل کس قدر بے رحم ہے ۔ پنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریوں کے بعد اگلے ہی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں وہ بری طرح ناکام رہے۔ دوسری اننگز میں ایک رن پر نیتھن لائن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو دیے جانے پر انہوں نے ریویو لیا اور اپنے ساتھ ریویو بھی ضائع...

اظہرعلی عام حالات میں بھی خود کو دفاعی انداز میں قید کرلیتے ہیں۔ اس اننگز میں وہ غیرمعمولی طور پر دفاع کا پیکر بنے ہوئے تھے لیکن 54 گیندوں پر6 رنز بنا کر وہ کیمرون گرین کی گیند پر حیران کن انداز میں ایل بی ڈبلیو ہوئے۔اظہرعلی سمجھ رہے تھے کہ یہ شارٹ گیند ہے۔ وہ ُجھکے اور نظریں گیند سے ہٹالیں، گیند ان کے جسم پر لگی لیکن سب سے اہم بات یہ تھی کہ گیند ان کے گلوز کو بھی چھو کر گئی تھی لیکن اظہرعلی نے عبداللہ شفیق کے ساتھ مشورے کے باوجود ریویو نہیں...

21 رنز پر دو وکٹیں گرنے کے بعد کپتان بابراعظم کے لیے حالات پہلی اننگز جیسے ہی تھے جب انہیں 45 رنز کے مجموعی اسکور پر بیٹنگ کے لیے آنا پڑا تھا۔ عبداللہ شفیق کو 20 رنز پراس وقت چانس ملا جب پیٹ کمنز کی گیند پر پہلی سلپ میں اسٹیو سمتھ نے آسان کیچ گرا دیا۔ سمتھ نے پہلی اننگز میں بھی رضوان اور نعمان علی کے کیچ ڈراپ کیے تھے۔بابراعظم کی ذمہ دارانہ اننگز چند خوبصورت سٹروکس سے سجی ہوئی تھی۔ ان کے ہر چوکے پر سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کا شور بڑھ جاتا۔ غیرمعمولی دباؤ میں یہ بابراعظم کی باکمال اننگز ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے۔پاکستانی ٹیم کو آخری دن 90 اوورز میں جیت کے لیے مزید 314 رنز درکار ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 314 کا ہندسہ اس لیے بھی یاد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent knock from Babar after such a shameful two wickets of Imam & AZhr great partnership it's a big hope for the whole team

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی ٹیسٹ : آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف PakVsAustraila PAKvAUS KarachiTest TestMatch Cricket TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو کراچی ٹیسٹ جیتنے کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف دیا ہے۔ DailyJang relax guys pak will chase this in 150 0vers
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز جیت کیلئے 506 رنز کا ہدفکراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن ، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز، جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف PakVsAustraila PAKvAUS KarachiTest TestMatch Cricket TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus babarazam258
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنزکراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی باؤلرز ناکام آسٹریلیا نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیاکراچی: کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے۔ 8 وکٹوں کے نقصان پر 5 سو سے زائد رنز بنالیے ہیں۔  پاکستان اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »