400 میل کا سفر کر کے آدمی گھر والوں سے ملنے پہنچا اس کے بیگ سے بدبو آئی تو گھر والوں نے چپکے سے کھول لیا اندر سے خاتون کے اعضاءنکل آئے سب کی سٹی گم ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

400 میل کا سفر کر کے آدمی گھر والوں سے ملنے پہنچا، اس کے بیگ سے بدبو آئی تو گھر والوں نے چپکے سے کھول لیا، اندر سے خاتون کے اعضاءنکل آئے، سب کی سٹی گم ہوگئی

دیکھا تو اندر ایسی چیز موجود تھی کہ خوف سے سب کی گھگھی بندھ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ آدمی کینٹکی سے امریکی ریاست الینوائس کے شہر مارکھیم میں واقع اپنے گھر گیا تھا۔ گھر جانے کے بعد وہ اپنے سوٹ کیس کو کسی کو ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتا تھا اور ہمہ وقت اس پر پہرہ دیتا رہتا۔

رپورٹ کے مطابق گھر والے اسے شک کی نگاہ سے دیکھتے تھے کیونکہ اس سوٹ کیس سے گھناﺅنی بدبو آتی تھی۔ ایک روز وہ آدمی ضروری کام سے گھر سے باہر گیا تو اس کی عدم موجودگی میں گھر والوں نے اس کا سوٹ کیس کھول ڈالا اور یہ دیکھ کر ان کی وحشت کی انتہاءنہ رہی کہ اس سوٹ کیس میں ایک خاتون کے جسم کے ٹکڑے موجود تھے۔ پولیس چیف ٹیری وائٹ کا کہنا تھا کہ ”ملزم کینٹکی کے شہر لوئس ویل میں قیام پذیر تھاجہاں چند ہفتے پہلے ایک خاتون لاپتہ ہوئی ہے۔ ممکنہ طور پر یہ لاش اسی خاتون کی ہو سکتی ہے تاہم ابھی اس حوالے سے حتمی طور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے صحتیاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون نے آشناکو گھر بلا کر مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو گھر بلا کر مردانہ خصوصیات سے محروم کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک اور واقعہ : ملزم کی گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتیگوجرانوالہ: پنجاب میں ملزم نے گھر میں گھس کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش انتہائی افسوسناک تفصیلاتچنیوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلی میں منشیات بیچنے سے منع کرنے پر با اثر منشیات فروشوں نے گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہید لیفٹننٹ ناصرخالد کے گھر آرمی چیف کی آمدشہید لیفٹننٹ ناصرخالد کے گھر آرمی چیف کی آمد
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کے جعلی اکاؤنٹس، غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا آغازلاہور: (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی کے نام سے جعلی اکاؤنٹس آپریٹ کرنے والے اور غلط اطلاعات پھیلا کر عوام کیلئے پریشانی کا سبب بنانیوالے ہینڈلرز کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »