آئی جی پنجاب کے جعلی اکاؤنٹس، غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی جی پنجاب کے جعلی اکاؤنٹس، غلط معلومات پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب سہیل اختر سکھیرا نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور ایف آئی اے سائبز کرائم ونگ کومراسلہ بھیجا جس میں ٹوئٹر پرغلط خبریں پھیلانے میں مصروف دو جعلی اکاؤنٹس@Inaamghani اور @Inamghanii کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں فوری بند کرنے کیلئے لکھا گیا ہے ۔

مراسلے میں بیان کیا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب کے نا م سے بنائے گئے ان اکاؤنٹس کے ذریعے غلط خبریں پھیلاکر عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے لہذا ان دونوں اکاؤنٹس کوفوری بند کردیا جائے ۔ شہری آئی جی پنجاب انعام غنی کے آفیشنل ٹوئٹر اکاؤنٹ @InamGhaniاور پنجاب پولیس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ@OfficialDPRPPسے پنجاب پولیس کے متعلق بروقت معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد میں 46ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے40افسران شامل تھے اس موقع پر مینجنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاپتہ شہری کیس؛ سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور ڈی سی کوتوہین عدالت کا نوٹس - ایکسپریس اردوعدالت نے دوسال قبل اپنے فیصلے میں جو ہدایات جاری کیں تھیں ان پر تاحال عمل نہیں ہوا، وکیل درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’تم جی کے دیکھ لو کہ یہاں مر کے دیکھ لو‘‘’’تم جی کے دیکھ لو کہ یہاں مر کے دیکھ لو‘‘ لنک: حسن نثار (HassanNisar) DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گجرپورہ زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے خلاف ایک اورایف آئی آر کا انکشافلاہور : گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کےخلاف ایک اورایف آئی آرکاانکشاف سامنے آیا، پولیس کا کہنا ہےملزم عابد کے خلاف ریجن بھر میں 9مقدمات درج ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »