32 لاکھ روپے ماہانہ کا کوچ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

’’پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑھائی میں‘‘ یہ ضرب المثل آج کل مصباح الحق پر پوری طرح صادق آتی ہے، وہ کرکٹ حکام کی آنکھ کا تارا بنے ہوئے ہیں اور بقول شعیب اختر انھیں ’’پی سی بی کا چیئرمین کیوں نہیں بنایا‘‘،خیر ان کے ’’مذاق‘‘ کی وجہ تو سمجھ میں آتی ہے وہ بیچارے چیف سلیکٹر بننے کی آس لگائے بیٹھے تھے مگر کوئی لفٹ نہ ملی، اب اپنے یوٹیوب چینل پر ہی بھڑاس نکالا کریں گے۔

وسیم خان نے کوشش تو کی مگر کسی ایک ہائی پروفائل کوچ کو بھی درخواست دینے پر قائل نہ کرسکے، بورڈ کے پاس آپشنز بہت محدود تھے لہذا مصباح کی منت سماجت شروع ہو گئی، وہ بطور کوچ مکمل اختیارات کے ساتھ اتنا ہی معاوضہ مانگ رہے تھے جو مکی آرتھر کو ملتا تھا ساتھ پی ایس ایل میں کام کرنے کی بھی اجازت چاہتے تھے، پی سی بی کی مشکل یہ تھی کہ 20 ہزار ڈالر ملکی کوچ کو کیسے دیتا، پھر حکام خود ہی کہہ چکے تھے کہ مفادات کے ٹکراؤ کی وجہ سے اب ہیڈ کوچ یا سلیکٹرز کو کسی فرنچائز کے ساتھ کام کرنے نہیں دیا جائے...

مصباح کے کیس میں بھی قوائد و ضوابط کو نظراندازکر دیا گیا، سابق کپتان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، انھیں میڈیا اور شائقین کسی کی کوئی پروا نہیں، جسے جو کہنا ہے کہے وہ اپنا کام کرتے رہتے ہیں، ایسے لوگ اپنے ہی خول میں بند رہتے اور خامیوں کوجانچنے کی کوشش نہیں کرتے جس سے نقصان ہوتا ہے،مصباح کے بارے میں پہلے ہی مشہور تھا کہ وہ اپنے قریبی لوگوں کو ترجیح دیتے ہیں، بطور کپتان بعض کھلاڑی ان کی نظرکرم کا انتظار ہی کرتے رہے، اب تو وہ سیاہ و سفید کے مالک بن گئے ہیں،نجانے کیا...

خیر مصباح کیلیے یہ عہدے پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا تاج ثابت ہوں گے، ان کی خاصیت یہ ہے کہ حکام کے سامنے کبھی نہیں بولتے اس لیے کپتانی کے دنوں میں بھی بورڈ کی آنکھ کا تارا بنے رہے، البتہ تعلقات نہیں ٹیم کی کارکردگی ثابت کرے گی کہ وہ32 لاکھ روپے ماہانہ کے حقدار ہیں بھی یا نہیں، چیف ایگزیکٹیو برطانیہ سے لانے والا پی سی بی ملکی کوچ کا راگ الاپ رہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈری عبدالقادر کے انتقال پر وزیراعظم کا بھی گہرے دکھ کا اظہارلیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے ٹوئٹ میں لکھا عبدالقادر ایک ذہین اور عظیم لیگ اسپنر میں سے ایک تھے، اور ڈریسنگ روم کی جان تھے۔ وزیر اعظم نے مزید لکھا کہ اگر آج کے دور میں عبدالقادر کرکٹ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر تنقید: بھارت کا شہریوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عبد القادر کا انتقال: ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کا اظہار افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان اور چین کا انسداد دہشت گردی کے لئے مزید اقدامات کا اعلاناسلام آباد: پاکستان، افغانستان اور چین مل کر انسداد دہشت گردی کے لئے مزید اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہارچین کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہار pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI China ForeignMinister WangYi Meeting Pakistan Favor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کمشنر کو بھٹائی آباد واقعے کی تحقیقات کا حکموزیرِ اعلیٰ سندھ کا کمشنر کو بھٹائی آباد واقعے کی تحقیقات کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »