وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کمشنر کو بھٹائی آباد واقعے کی تحقیقات کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کمشنر کو بھٹائی آباد واقعے کی تحقیقات کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو بھٹائی آباد واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں۔

ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھٹائی آباد میں عزاداری کے جلوس کا علم بجلی کے تار سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس حادثے پر گہرا صدمہ پہنچا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے انتظامیہ اور حکام کو ہدایت کی کہ جلوسوں میں شریک لوگوں کی ہر طرح سے حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

واضح رہے کہ کراچی میں گلستانِ جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں 7 محرم الحرام کے عزاداری کے جلوس کا عَلم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق اور کئی جھلس کر زخمی ہو گئے۔جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ محمد علی رضا، 13 سالہ حاجی خاصخیلی، 18 سالہ سونو شاہ زیب مگسی اور عامر کےنام سے ہوئی ہے، جن کی لاشیں اسپتال سے گھر منتقل کر دی گئی ہیں۔ادھر کے الیکٹرک کے ترجمان نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثہ عَلم بجلی کے تاروں سے ٹکرانے کے سبب پیش آیا، بجلی کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کور کمانڈر کراچی اور وزیر اعلیٰ کی یادگار شہدا پر حاضریکور کمانڈر کراچی اور وزیر اعلیٰ کی یادگار شہدا پر حاضری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حاسد دوست نے اعلیٰ تعلیم کیلیے جانے والے ہم جماعت کی فلائٹ رکوادی - ایکسپریس اردوحاسد دوست نے کینیڈا کی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ ملنے پر ہم جماعت کی فلائٹ بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دے کر رکوائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال PMIMRANKHAN UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

”اب جنگ صرف میدان میں نہیں لڑی جاتی بلکہ ۔۔۔“، سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے اہم نشاندہی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحسن عسکری نے کہاہے کہ اب جنگ صرف میدان جنگ تر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس تشدد سے ہلاک صلاح الدین کے اہلخانہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات، صلاح الدین کے والد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے آٹھ مطالبات رکھ دیئےپولیس تشدد سے ہلاک صلاح الدین کے اہلخانہ کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات، صلاح الدین کے والد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے آٹھ مطالبات رکھ دیئے UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIOfficialLHR PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »