سعودی عرب میں چار رکنی ایشیائی گروہ گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4رکنی ایشیائی

جرائم پیشہ گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق ریاض پولیس کے ترجمان کرنل شاکر التویجری نے بتایا کہ4 رکنی ایشیائی جرائم پیشہ گروہ کو گرفتار کرلیا گیا جو ڈکیتی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث تھا۔ دوسری جانب مشرقی ریجن میں پولیس نے 2 سعودیوں کو گرفتار کیا جو خود

کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کا اہلکار ظاہر کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو لوٹا کرتے تھے۔ ریاض پولیس نے ترجمان نے مقامی میڈیا کو بتایاکہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ وسطی ریاض کے علاقے میں ایک شاپنگ سینٹر میں نامعلوم افراد نے نقب لگا کر وہاں سے ہزاروں ریال مالیت کا سامان لوٹ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد تیز بنانے کی یقین دہانیسعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پرعمل درآمد تیز بنانے کی یقین دہانی SaudiArabia Pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 419 نئی فیکٹریاں 24 ہزار روزگار کے مواقع - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں 419 نئی فیکٹریاں 24 ہزار روزگار کے مواقع -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان میں پیٹروکیمیکل ریفائنری لگانے کا اعلان، ایک اور خوشخبری آگئیاسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب نے سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان میں کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقاتامریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات USSenators Delegation MohammadBinSalmanBinAbdulazizAlSaud Meet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلے کے بعد ایسے مقابلے کا اعلان کردیا گیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے11:48 AM, 8 Sep, 2019, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, طائف : سعودی شہرطائف میں اونٹوں کے مقابلے کا میلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کس مشن پر پاکستان آئے؟ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »