3سال میں کوئی ایسی چیز نہیں ہوئی جس سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری آئی ہو، شائق عثمانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا ہے کہ تین سال میں بالکل کوئی ایسی چیز نہیں ہوئی جس سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری ہوئی ہو،نواز شریف جیل میں جائے یا نہ جائے کسی کو کیا دلچسپی ہے. تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی جسٹس شائق عثمانی نے کہا ہے کہ تین سال میں بالکل کوئی ایسی چیز نہیں ہوئی جس سے عام آدمی کی زندگی میں بہتری ہوئی ہو،نواز شریف جیل میں جائے یا نہ جائے کسی کو کیا دلچسپی ہے.۔//..

یہ بہت سرپرائزنگ ہے مجھے تو بڑا افسوس ہوتا ہے کہ عمران خان بڑے سمجھدار آدمی ہیں اس قسم کی باتیں اگر انہوں کی ہیں تو یقیناً ان کو زیب نہیں دیتا۔جو دنیا میں ہوتا ہے آپ کو مجھے اپنے بچوں پر تو کوئی کنٹرول نہیں ہے اگر ہمارے بچے کہیں جاتے ہیں تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔میری بیٹی انگلینڈ میں بیٹھی ہے میں تو نہیں چاہتا کہ وہ انگلینڈ میں بیٹھی رہے وہ یہاں آجائے ۔

ایشو یہاں پر صرف یہ ہے کہ بدقسمتی سے احتساب کی جو بات چیت کررہے ہیں عمران خان وہ بڑی اچھی بات ہے لیکن احتساب وہ صرف نواز فیملی کا احتساب کررہے ہیں لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ جو کرپشن ہے ہماری سوسائٹی میں جو عام آدمی روز بروز اس کی زندگی میں مصیبتیں جو آتی ہیں جو کرپشن ہوتی ہے اس کا تو کوئی ازالہ نہیں ہوتاتو فائدہ کیا ہوتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک شائق عثمانی جیسے جج ان عدالتوں میں بیٹھے ہیں پاکستان کی حالت کبھی نہیں بدلے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خرابی ہم میں یا نظام میںصدارتی نظام کی چاہت میں گھرے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کا واحد حل یہی ہے اور ہم اگرپارلیمانی نظام کو بدل کر صدارتی نظام میں تبدیل کر لیں گے تو سب کچھ ۔۔۔۔ تحریر :انصار عباسی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خرابی ہم میں یا نظام میںکوئی بھی ہو چاہے عمران خان، نواز شریف یا آصف علی زرداری سب نے بیوروکریسی کو سیاست زدہ کیا اور سرکاری افسروں کو اپنا ذاتی غلام سمجھا، افسروں کو ایمانداری اور اُن کی قابلیت کی بجائے خوشامد کی بنیاد پر عہدے دیئے۔ ANSAR ABBASI IS ONE OF NEW ENTRY IN +VE REPORTING .....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر ٹھنڈ بڑھ گئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیاکراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »