خرابی ہم میں یا نظام میں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدارتی نظام کی چاہت میں گھرے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کا واحد حل یہی ہے اور ہم اگرپارلیمانی نظام کو بدل کر صدارتی نظام میں تبدیل کر لیں گے تو سب کچھ ۔۔۔۔ تحریر :انصار عباسی لنک: DailyJang

صدارتی نظام کی چاہت میں گھرے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کا واحد حل یہی ہے اور ہم اگرپارلیمانی نظام کو بدل کر صدارتی نظام میں تبدیل کر لیں گے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

نیب ہو، ایف آئی ہویا ایف بی آر، کسی بھی ادارے کا نام لےلیں سب کو اپنی من مرضی سے چلانا اور اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کرنا ہی ہماری سیاست اور حکمرانی کا اہم جز ورہا،چاہے حکومت کوئی بھی ہو، کسی کی بھی ہو، پارلیمنٹ کو یہاں ربر سٹیمپ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، کابینہ بھی حقیقت میں کچن کیبنٹ کے تابع ہوتی ہے۔

کیا عدالتی نظام درست ہو جائے گا؟سیاستدان، حکمران، وزیر، مشیر، افسر شاہی سب ایماندار ہو جائیں گے، احتساب انصاف پر مبنی ہو جائے گا،رشوت اور سفارش کی بیماری جو ہمیں دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے کیا ختم ہو جائے گی؟ ایساکچھ نہیں ہونے والا۔ اصل مرض نظام میں نہیں، ہم میں ہے۔ ہم اگراپنے آپ کو ٹھیک نہیں کرتے تو کوئی بھی نظام لے آئیں بہتری نہیں آ سکتی۔

یورپ کو دیکھیں، سنگاپور کی مثال سب کے سامنے ہے، دبئی کو دیکھ لیں اور چین کی ترقی پر نظر دوڑا لیں کسی بھی ملک کی ترقی کا راز کوئی ایک مخصوص نظامِ حکومت نہیں بلکہ بہترین طرزِ حکمرانی یعنی گڈ گورننس کے وہ اصول ہیں جن سے ہم ہمیشہ ناواقف رہنا چاہتے ہیں، جن کو ہم اپنی تقریروں اور الیکشن منشور میں تو شامل کرنا چاہتے ہیں لیکن اُن پر عمل نہیں کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خرابی ہم میں یا نظام میںکوئی بھی ہو چاہے عمران خان، نواز شریف یا آصف علی زرداری سب نے بیوروکریسی کو سیاست زدہ کیا اور سرکاری افسروں کو اپنا ذاتی غلام سمجھا، افسروں کو ایمانداری اور اُن کی قابلیت کی بجائے خوشامد کی بنیاد پر عہدے دیئے۔ ANSAR ABBASI IS ONE OF NEW ENTRY IN +VE REPORTING .....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم عمران خان صدارتی نظام کے حق میں ہیں؟Bakwaslies
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی نظام کی سرگوشیاں ‘ملکی معیشت پر اثراتRead sadarti nizaam ki sargoshian, mulki maishiat par asraat Column by Mian Imran Ahmad that is originally published on, Sunday 23 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی نظام سے متعلق علی زیدی کا دوٹوک بیان آگیاصدارتی نظام سے متعلق علی زیدی کا دوٹوک بیان آگیا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ملک میں 35 سال صدارتی نظام رہا، مسئلہ نظام کا نہیں، آئین پر عملداری نہ ہونے کا ہے'ننگر_پارکر_کے_پسماندہ_علاقوں_کو_روڈ_دو ملک میں صرف ایک بار صدراتی نظام آیا تھا اور وہ بھی جنرل ایوب کے دور میں ۔ مسئلہ صرف نظام کا ہے اور اگر نظام ٹھیک ہو جائے تو قانون پر عمل درآمد کیا جانے لگے گا اور نظام صرف اور صرف صدارتی نظام ہی ہے جو کہ ٹھیک ہے مگر صدارتی نظام میں ان ریلوں کٹوں کی روزی روٹی بند ہو جائے گی ان کو صرف یہی دکھ اور تکلیف ہے کہ صدارتی نظام نہ آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شدید برف باری۔مری اور گلیات میں نظام زندگی مفلوج ۔۔راستے بندکوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5، قلات میں منفی 9، زیارت میں منفی 11 تک گر گیا، پرنالوں اور سڑکوں پر پانی جم گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »