26 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews modi india

بھارت میں 26 جماعتوں کے اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتیں گزشتہ دو ہفتے سے منی پور میں جاری خانہ جنگی پر مودی سرکار سے لوک سبھا میں بحث کروانے کا مطالبہ کر رہی تھی لیکن حکومت مختلف حیلے بہانے بنا کر اپنا دامن بچا رہی تھی۔ گزشتہ روز راجیہ سبھا کے 50 ارکان نے منی پور خانہ جنگی کے خلاف قرارداد پیش کی تھی جس پر مودی سرکار نے اجلاس ہی برخاست کر دیا تھا۔اجلاس کو غیر آئینی طور پر برخاست کرنے کے خلاف اپوزیشن رہنماؤں نے گزشتہ روز سے پارلیمنٹ کے باہر گاندھی کے مجسمے کے ساتھ دھرنا دے رکھا ہے۔

اپوزیشن کو دباؤ میں لانے کیلئے مودی سرکار نے عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کی پارلیمنٹ رکنیت بھی معطل کر دی۔یہ خبر پڑھیں :ادھر تحریک عدم اعتماد کا سن کر مودی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے اور اپوزیشن اتحاد کو ایسٹ انڈیا کمپنی سے تشبیہ دے ڈالی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ نے بھی منی پور میں خواتین پر جاری انسانیت سوز واقعات کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا جب کہ اندرون ملک بھی مودی سرکار کو شدید دباؤ کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہنئی دہلی: (ویب ڈیسک) 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواو آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ Expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے رواداری کو فروغ دینا ہوگا! - ایکسپریس اردومحرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے رواداری کو فروغ دینا ہوگا! - Expressnews moharram Muharram2023 ExpressForum Peace
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد آج الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان کو سیلاب کے بعد کم امداد ملنے کا اعتراف - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا پاکستان کو سیلاب کے بعد کم امداد ملنے کا اعتراف - ExpressNews IMF Pakistan Flood Dollar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »