نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام، ارکان کا الیکشن ایکٹ ترامیم کی منظوری سے انکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام ارکان پارلیمنٹ کا الیکشن ایکٹ ترامیم کی منظوری سے صاف انکار ExpressNews pmln ppp pdm pti pmlq

حکومت نے نگراں سیٹ اَپ کو مزید اختیارات دینے کے لیے ارکان کو اعتماد میں لیے بغیر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم پیش کردیں جس پر اتحادی اور اپوزیشن ارکان برہم ہوگئے اور اعتماد میں لیے بغیر ترامیم منظور کرنے سے صاف انکار کردیا۔

بل میں کچھ شقیں ایسی ہیں جن کے ذریعے نگراں حکومت کی مدت میں توسیع بھی ممکن ہوسکے گی اور اس کے اختیارات میں اضافہ ہوسکے گا۔ انہوں ںے کہا کہ بلز کی کاپیاں ایک دن قبل ارکان کو دینا رول آٹھ کا تقاضا ہے، جب تک ترامیم کی کاپی نہیں ملے گی تو پچھلے بل سے موازنہ کرکے کیسے جانچا جائے گا؟ اسپیکر صاحب ایسی قانون سازی کی اجازت نہ دیں، اگر آپ نے یہ قانون سازی ہونے دی تو ان قوتوں کے مقاصد پورے کریں گے جو پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنا چاہتی ہیں۔سینیٹر مشتاق احمد خان نے رضا ربانی کی حمایت کی اور کہا کہ میں رضا ربانی کے موقف کی حمایت کرتا ہوں، آج کوئی قانون سازی نہ کریں اور اسے دودن کے لیے مؤخر کریں تاکہ ہر کوئی بلز اور ترامیم پڑھ کر...

اسپیکر نے انتخابی اصلاحات بل کل تک موٌخر کرنے پر مشاورت کی۔ اس دوران حکومتی و اپوزیشن کے سینئر ممبران اور آئینی ماہرین اسپیکر ڈائس پر پہنچ گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی، سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹری قانون سازی نے ممبران کے ساتھ مشاورت کی اور انتخابی اصلاحات بل کی منظوری کل تک مؤخر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن ایکٹ کی ترامیم منظرعام پر، نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی - ایکسپریس اردوالیکشن ایکٹ کی ترامیم منظرعام پر، نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی ExpressNews pmln ppp pdm pti pmlq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم کی منظوری حکومتی و اپوزیشن ارکان کی مخالفت پر مؤخر - ایکسپریس اردوہمیں اعتماد میں لیے بغیر الیکشن ایکٹ میں ترامیم نہیں ہونے دیں گے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی و اپوزیشن ارکان پھٹ پڑے pmln pti ppp pdm
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی، وزیر قانونوفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں تمام ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: AzamNazeerTarar PMLN ElectionAct DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئی چیز خفیہ طور پر نہیں ہو رہی وزیر قانونپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس / وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قانون سازی ہمارے دل کے بہت قریب ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خط کے ذریعے انتخابات ایکٹ میں ترامیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظورمتنازع عدالتی اصلاحات کے ترمیمی بل کی منظوری سے سپریم کورٹ کے چند اختیارات کو محدود کر دیا گیا ہے: عرب میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »