الیکشن ایکٹ کی ترامیم منظرعام پر، نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن ایکٹ کی ترامیم منظرعام پر، نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی ExpressNews pmln ppp pdm pti pmlq

، نگراں حکومت ایسے اقدامات کرنے کی مجاز ہوگی جو بین الاقوامی اداروں اور غیر ملکی حکومتوں کے ساتھ معاہدوں سے متعلق ہو۔

پریذائیڈنگ آفیسر الیکشن کی رات 2 بجے تک نتائج دینے کا پابند ہوگا، پریذائیڈنگ آفیسر کو تاخیر کی صورت میں ٹھوس وجہ بتانی ہوگی، پریذائیڈنگ آفیسر کے پاس الیکشن نتائج کے لیے اگلے دن صبح دس بجے کی ڈیڈ لائن ہوگی۔نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام، ارکان کا الیکشن ایکٹ ترامیم کی منظوری سے انکار پولنگ ڈے سے 5 روز قبل پولنگ اسٹیشن تبدیل نہیں کیا جاسکے گا، انتخابی اخراجات کے لیے امیدوار پہلے سے زیر استعمال بینک اکاؤنٹ استعمال کرسکیں گے، حلقہ بندیاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مساوی تعداد کی بنیاد پر کی جائیں گی، حلقہ بندیوں کا عمل انتخابی شیڈول کےاعلان کے 4 ماہ قبل مکمل ہوگا۔

الیکشن کمیشن پولنگ عملے کی تفصیلات ویب سائٹس پر جاری کرے گا، پولنگ عملہ انتخابات کے دوران اپنی تحصیل میں ڈیوٹی نہیں دے گا، پولنگ اسٹیشن میں کیمروں کی تنصیب میں ووٹ کی رازداری یقینی بنائی جائے گی، کاعذات نامزدگی مسترد یا واپس لینے پر امیدوار کو فیس واپس کی جائےگی، امیدوار ٹھوس وجوہات پر پولنگ اسٹسشن کے قیام پراعتراض کرسکےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی، وزیر قانونوفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں تمام ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: AzamNazeerTarar PMLN ElectionAct DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم کی منظوری حکومتی و اپوزیشن ارکان کی مخالفت پر مؤخر - ایکسپریس اردوہمیں اعتماد میں لیے بغیر الیکشن ایکٹ میں ترامیم نہیں ہونے دیں گے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی و اپوزیشن ارکان پھٹ پڑے pmln pti ppp pdm
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کی اسحاق ڈار کو نگراں وزیر اعظم بنانے کی خبروں کی تردیدخواجہ آصف نے کہا کہ اسحاق ڈار نے نگراں وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کبھی نہیں کیا۔ تفصیلات: DailyJang KhawajaAsif IshaqDar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈنمارک نے سعودی عرب ترکیہ اور یو اے ای کو ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھالیڈنمارک کی نگراں حکومت نے سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئی چیز خفیہ طور پر نہیں ہو رہی وزیر قانونپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس / وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قانون سازی ہمارے دل کے بہت قریب ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خط کے ذریعے انتخابات ایکٹ میں ترامیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »