24 سال میں پہلی مرتبہ روس قرض کی رقم وقت پر ادا کرنے میں ناکام، ’یہ ہمارا مسئلہ نہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے روس 10 کروڑ ڈالر سود کی ادائیگی کرنے میں ناکام، ماسکو کے مطابق ’صورتحال کو ڈیفالٹ کہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے‘

کیئو میں بی بی سی کے نامہ نگار جوان وڈ کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب یوکرین جنگ پر جی سیون ممالک کا اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے، یوکرین پر روسی میزائل حملوں میں تیزی آئی ہے جن میں سے زیادہ تر کا نشانہ دارالحکومت کیئو بن رہا ہے۔

گذشتہ کئی ہفتوں سے یہ شہر روس کی توجہ کا مرکز تھا اور اس پرانے انڈسٹریل شہر کو توپ خانے اور فضایئہ کی مسلسل بمباری نے کھنڈرات میں بدل دیا تھا۔ اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ یوکرین کے لوہانسک علاقے کے سب سے بڑے شہر کی فتح کے بعد روس اپنے اہم سٹریٹجک مقاصد حاصل کرنے کی کوشش میں ایک قدم آگے بڑھا ہے۔ ابتدائی جنگ میں پورے یوکرین پر قبضے کی کوشش میں ناکامی کے بعد روس نے ڈنباس کے وسیع مشرقی علاقے پر قبضہ کرنے کے مقصد پر توجہ مرکوز کر رکھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bbc agenttt

جس کی لاٹھی اس کی بھینس

اور لڑ جنگیں 😆

اسکے باوجود روسی کرنسی روبل دنیا کی بہترین کرنسی قرار پائی،اور مغربی پابندیوں کے باوجود روس کی اکانومی اگے جا رہی ہے،

مگر انہوں نے اتنے زیادہ سود پر پھل سبزیاں خریدی ہی کیوں؟ 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: عاطف کے بعد ’ تاجدار حرم ‘ ان کے بیٹے کی آواز میں بھی مقبولسوشل میڈیا پر عاطف کی بیٹے احد کے ہمراہ ایک کانسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں :GeoNews AtifAslam thik hogaya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواستاسلام آباد : تحریک انصاف نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی، عمران خان 2 جولائی کو جلسے سے خطاب کریں گے۔ ہر حالت میں جمع ہونا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی اہلیہ کے ہمراہ دبئی میں پرویزمشرف کی عیادت - ایکسپریس اردوسابق صدر سابق جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے بڑی خوشی سے آرمی چیف اور ان کی اہلیہ کو خوش آمدید کہا، ذرائع ایک مجرم کی عیادت بھی جرم ہے منحوس جدھر جاتا ہے نحوست چھوڑ کر آتا ہے 🙂gesture of goodwill 🌹🌷🌹
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مغربی ممالک کی روس پر پابندیوں کے اثرات پاکستان بھی مشکلات کا شکاراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالآخر حکومت نے تسلیم کرلیا کہ مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے منفی نتائج پاکستان کو بھی بھگتنے پڑ رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »