آرمی چیف کی اہلیہ کے ہمراہ دبئی میں پرویزمشرف کی عیادت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز مشرف کے اہلخانہ نے آرمی چیف اور ان کی اہلیہ کو خوش آمدید کہا مزید پڑھیے: expressnews

سابق فوجی حکمران کے اہلخانہ کے قریبی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے حال ہی میں دبئی میں بیمار سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔

ملاقات سے واقف قریبی ذرائع نے ’ایکسپریس ٹریبیون‘ کو بتایا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور پاک فوج کے اعلیٰ معالجین بھی تھے جبکہ سابق صدر سابق جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے بڑی خوشی سے آرمی چیف اور ان کی اہلیہ کو خوش آمدید کہا۔ذرائع کے مطابق ملاقاتیوں نے کچھ وقت پرویز مشرف اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ان کے اپارٹمنٹ میں گزارا جبکہ فوجی ڈاکٹروں نے 78 سالہ سابق فوجی حکمران کا معائنہ کیا جنہیں 2018 میں متحدہ عرب امارات میں امائلائیڈوسسں نامی جان لیوا بیماری کی تشخیص...

پرویز مشرف کے اہلخانہ نے ابھی تک انہیں پاکستان واپس لانے کا ذہن نہیں بنایا ہے۔ اس ہفتے کے شروع میں مذکورہ خاندان نے پاکستان میں مناسب علاج کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے اس امکان کو مسترد کر دیا تھا۔21 جون کو پرویز مشرف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اہلخانہ کی جانب سے لکھا گیا کہ اس وقت پاکستان میں پرویز مشرف کے لیے دستیاب طبی وسائل موجود نہیں ہیں۔ اہلخانہ نے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ انہیں یقین دلایا گیا تھا کہ پاکستانی حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی ہموار واپسی میں سہولت فراہم کرے...

14 جون کو ایکسپریس ٹریبیون نے خبر دی تھی کہ جلاوطن پرویز مشرف نے اپنی باقی زندگی پاکستان میں گزارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ ان کے قریبی ساتھیوں نے بعد میں “مقتدر حلقوں” اور سرکاری حکام سے باضابطہ درخواست کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

این آر او ماسٹرز

مشرف سر ایک بھی بلٹ نہیں تھی آپ کے پاس ؟ کیسے فوجی تھے 😡

باجوہ عیادت کو نہیں گیا بلکہ ریکویسٹ یا پریشر ڈالنے کے لئے کہ وہ پرویز مشرف صاحب کو پاکستان بھیج دیں تاکہ کمبخت گنجے نوازے کے پاکستان جانے کی راہیں کھل سکیں۔ باجوہ بہت کائیاں اور چالاک لومڑا ہے دجال کی طرح کی چالیں چلتا ہے۔

He is the facilitator for NRO 2 He visited to convince Gen. Musharraf WhereIsHaqeeqatTV نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت Pakistan PTI

Mar jiaya mardood na fateh na darood

ji zahir hay, tameez tarbeyat walay log hain,ghar aye mehman say batanezi thora karain gay

ISPR PLEASE CHIEF KEE CAP THEAK KARAIN PLEASE

He want to ask him about few man,a ticons of war on terror

Sub Pakistan ko lotne wale mil rahe hai Sub gaddar hai

Is ki mot b aisy he ibrat naak ho ge

یہ بغلول ورلڈ ٹور پے نکلا ہوا ہے اور حکومت کہتی ہے ہمارے پاس زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔

جیسا کروگے ویسا بھروگے

آرمی افسران کی تربیت کا کمال ہے اپنے سینیرز کی لازمی عزت کرتے ہیں

موجاں اس دیاں ہیں بڑے ویزٹ ماشا اللھ ہم کو کھانے کے لیے روٹی نہیں

جو عدالت سے سزایافتہ ہو کیا اس کی عیادت کرنی چاہئے؟

Iska Asal Baap Musharaf hi hay... NRO master!!!

وہ جنرل باجوہ ہی تھا. تاریخ سے ثابت ہے امریکہ کی ضرورت پوری کرنے والے. جنرل ایوب خان جنرل ضیاء الحق جنرل پرویز مشرف جنرل قمر باجوہ باقی سب چیفس سے فائدے اٹھاتے رہے لیکن ان سے بڑے عزائم پورے کرواۓ گی قوم کبھی نہیں بھولے گی. مورخ نے لکھ دیا

🙂gesture of goodwill 🌹🌷🌹

منحوس جدھر جاتا ہے نحوست چھوڑ کر آتا ہے

ایک مجرم کی عیادت بھی جرم ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا اور کے الیکٹرک کے مسئلے:شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی بنے گیbreakingnews نیپرا اور کے الیکٹرک کے مسئلے:شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی بنے گی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے NEPRA kelectric PMShahbazSharif PMLNGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی فی یونٹ قیمت میں11روپے سے زائد اضافے کی درخواست - ایکسپریس اردوفرنس آئل کی قیمت میں اضافے اور مہنگی بجلی کے باعث اضافہ ناگزیر ہے، کے الیکٹرک مزید پڑھیں: ExpressNews Loadshedding phr bhe Kelectric keh employees kee mlle bhgt see sallu see kunda system chll raha hee Abdullah college to katti pharee keh pharu pr. Js see kunda keh payse akhtta kr keh kunda mafia aur kelectric keh employees aaps mee batt lette hee. KElectricPk NEPRA5
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی عمر کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کی آبزرویشن رکاوٹ نہیں ہوگی: تحریری فیصلہدرخواست گزار کا حق ہے کہ وہ قانون کے مطابق دعا زہرا کی عمر کے حوالے سے رپورٹ کو چیلنج کرے: عدالتی فیصلہ تجربے کے طور پر کوئی ہینڈسم ایکٹر کسی جج کی اٹھارہ سالہ بچی ورغلا لائے ، پھر جلد اس قسم کے مقدمات کیلیے نظیر مل جائے گی کہ کیسے حل ہونا چاہئیے۔۔ ججوں کی بے حسی پر ماتم ہونا چاہئیے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کفیل کا انتقال، اقامے کی تجدید کے لیے سعودی حکام کی وضاحتسعودی حکام نے غیر ملکی کارکنان کے کفیل کے انتقال کی صورت میں اقامے کی تجدید کے حوالے سے وضاحت و ہدایات جاری کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے 100خوبصورت ترین افراد کی فہرست میں شامل پاکستانی اداکاروں کے نام سامنے آگئےلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی سی کینڈلر کی طرف سے ہر سال دنیا کے 100خوبصورت ترین افراد کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ رواں سال اس فہرست کے لیے جن فنکاروں کو نامزد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی متحدہ کے وفد سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمعاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے شکوہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MQMP ShehbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »