23 لاشیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تصویر کا دوسرا رُخ وہ ہے جو ہم سب نے گزشتہ تین دنوں میں دیکھا۔ اِن تین دنوں میں مری میں شدید برف باری ہوئی جسے دیکھنے کے لیے لوگ لاکھوں کی تعداد میں مری پہنچ گئے۔ برفباری کو دو تین گھنٹوں سے زیادہ انجوائے نہیں کیا... مکمل کالم پڑھیے: DailyJang Murree

ہم دسمبر کے آخری ہفتے مری گئے تھے ، خیال تھا کہ برف باری دیکھنے کو مِل جائے گی ، دو دن مری میں رہے مگر برف باری نہ ہوئی۔نتھیا گلی بھی گئےمگر وہاں بھی دھوپ نے ہی استقبال کیا ۔

مجھے سیاحت میں مہم جوئی کا کوئی شوق نہیں اور میں تفریح کے لیے ایسا کوئی رِسک لینے کا بالکل قائل نہیں جس میں خواری کا ذرہ برابر بھی اندیشہ ہو۔ دو سال پہلے اسی احتیاط پسندی کی وجہ سے کچھ بچت بھی ہو گئی تھی، ہم جنوری کے انہی دنوں میں مری گئے تھے، اُس وقت وہاں ایسے ہی شدیدبرف باری ہو رہی تھی۔ مگر یہ تصویر کا ایک رُخ ہے ۔ تصویر کا دوسرا رُخ و ہ ہے جو ہم سب نے گزشتہ تین دنوں میں دیکھا ۔اِن تین دنوں میں مری میں شدید برف باری ہوئی جسے دیکھنے کے لیے لوگ لاکھوں کی تعداد میں مری پہنچ گئے۔ برفباری کو دو تین گھنٹوں سے زیادہ انجوائے نہیں کیا جا سکتا، اس کے بعد یہ وبال جان بن جاتی ہے اور ایسا ہی ہوا۔کچھ گھنٹوں کے بعد لوگوں کا شوق بھر گیا مگر برف باری اسی تواتر کیساتھ جاری رہی ۔

دوسرا، سیاحت محض خوبصورت مقامات سے فروغ نہیں پاتی بلکہ یہ ایک مکمل پیکیج کا نام ہے ۔ ہم نے خود کو ایک عظیم مغالطے میں ڈال رکھا ہے کہ ہمارا ملک سوئٹزر لینڈ اور ناروے سے بھی زیادہ خوبصورت ہے ، ہم اگر اِس کی مناسب تشہیر کریں تو اربوں ڈالر تو محض سیاحت سے ہی کما سکتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشیدرات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق، فوج طلب - ایکسپریس اردومری کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ سیاحوں کی مدد کریں،شیخ رشید 😇Nomi Jadoon😇 اپنی حماقتوں کی وجہ سے مر گۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری : شدید برفباری میں پھنسی گاڑیوں میں سے 19 نعشیں نکالی گئیریسکیو1122 کے مطابق مری میں شدید برفباری میں پھنسی گاڑیوں میں سے اب تک19 نعشیں نکالی گئی ہیں جن میں اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی سمیت دو فیملیز کے افراد بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں برفباری میں پھنسے 21 سیاح جاں بحق، فوج طلب - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی، اموات میں اضافے کا خدشہ اپنی انکوائری اپنے پاس رکھو، ہمیں اپنی نااہلی سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع کا حساب دو۔۔۔۔Murree Please tell people to keep window little bit open in such a situation. They died by CO OR CO2 not by cold. 😪😪😪
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہےمری میں سانحہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف رہے arynewsurdu murree ہاں اصل میں ہر گاڑی کے ساتھ اک وزیرِ اعلٰی ھونا چاہئے شفقت محمود کو خو اپنے حلقہ کا علم نہی ہے اوپر سے بزدار جس کو پارٹی والوں نے ابھی تک قبول نہی کیا وہ فیصلے کرے گا پارٹی کے مطلب گی بھنس پانی میں پنجاب میں ہار پکی ہے لکھوا لو Ary news is also basket media like geo news or some other media channels
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: مری میں ریسکیوآپریشن کے دوران کرین کھائی میں جاگریمری میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک کرین اور گاڑی پھسل کر کھائی میں جاگری۔ مری میں شدید برفباری کے دوران سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، سیاحوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے SamaaTV Murree It's an old video. Not from this year. Old video. Kuch to sharam karo یہ کم از کم دو سال پرانی وڈیو ھے۔ ھمارے میڈیا والوں کو بھی اللہ موقع دے بس سنسنی پھیلانے کا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »