ذمہ دار کون؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ حکومتوں کے دوران چاہے وہ شہباز شریف کی حکومت ہو یا پرویز الٰہی کی کبھی ایسے حالات پیدا نہیں ہوئے۔ اُن ادوار میں وزرائے اعلیٰ برف باری سے قبل مری کے بارے میں باقاعدہ میٹنگ کرتے تھے، پالیسی کا جائزہ لیتے تھے، مری... مکمل کالم پڑھیے: DailyJang

مری میں برف باری ہمیشہ سے ہوتی رہی ہے۔ کبھی کم کبھی زیادہ لیکن جو سانحہ اس بار رونما ہوا اُس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ اب تک جو تفصیلات سامنے آئی ہیں، اُن کو سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔

برف باری کے دوران انتظامیہ کی سب سے اہم ذمہ داری سڑکوں خصوصاً اہم شاہراہوں کو لگاتار مشینیں لگا کر بار بار صاف کرتے رہنا ہوتا ہے تاکہ ٹریفک کو بحال رکھا جائے اور سیاحوں کو اُس تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے، جسے ہم نے اس بار دیکھا اور جس کے نتیجے میں 22کے لگ بھگ افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس پالیسی کے مطابق ایک نہیں بلکہ دو دو کنٹرول رومز پہلے سے موجود ہونےچاہئیں تھے، مری کے کئی علاقوں کے ساتھ ساتھ کلڈنہ میں سنو کیمپ ہونا چاہئے تھا، ان کیمپوں میں برف کی صفائی کی مشینری رکھے جانے کی ہدایت تھی تاکہ کوئی بھی اہم شاہراہ برف باری کی وجہ سے بند نہ ہو ۔

گزشتہ حکومتوں کے دوران چاہے وہ شہباز شریف کی حکومت ہو یا پرویز الٰہی کی کبھی ایسے حالات پیدا نہیں ہوئے۔ اُن ادوار میں وزرائے اعلیٰ برف باری سے قبل مری کے بارے میں باقاعدہ میٹنگ کرتے تھے، پالیسی کا جائزہ لیتے تھے، مری کے محکموں کو فنڈز جاری کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Your case is in court, shouldn’t you barred from writing? Did you do any research that Praviz Elahi and Shahbaz Sharif conduct meeting? Can you provide log for those meeting?

My college was going on tour to mury. It offered me but , I rejected because, I knew the rough weather of northern areas. The problem, we created ourselves.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری ایکسپریس وے سے برف ہٹادی گئی اورصورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہے :وزیراطلاعاتوزیر اطلاعات چوہدری فوادحسین نے ایک اورٹوئٹ میں مری کے کمشنر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی ہےانتظامیہ کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں مری ایکسپریس وے سے برف ہٹا دی گئی ہے fawadchaudhry Shafqat_Mahmood GovtofPunjabPK GovtofPakistan Murree MurreeAlert MurreeSnowfall
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عامسانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری سانحے میں راولپنڈی کا پورا گھرانہ ہی موت کی وادی میں چلا گیا - ایکسپریس اردومرنے والوں میں شہزاد اس کی اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں 😭😭😭😭😭 Jis Kisi families pe ye azmaish he Allah pak saber dy Murree incident se sub dukh dard mein Sath hen all Pakistani ,,,ek insan ki maut darasal puri insaniyat ki maut he ,murreetragedy magfirat farmye Ameen. 😓😓😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں پھنسنے والوں میں حویلی لکھاں کی ایک فیملی بھی شاملمری میں پھنسنے والوں میں حویلی لکھاں کی ایک فیملی بھی شامل ARYNewsUrdu live Murree ARYNEWSOFFICIAL EqualityInTeachingJobs ملڪ جو آئين ۽ قانون برابري جو حق ڏئي ٿو- ھر ڪم اصول ۽ ضابطي تحت ڪيو وڃي - ٻٽي پاليسي جو معيار انساني حقن جي پڻ خلاف ورزي آهي- متضاد پاليسيون آڻي دستور جي خلاف ورزي بند ڪئي وڃي- EqualityInTeachingJobs pass on 40 marks sardarshah1 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری میں برفباری میں پھنسے 22 سیاح جاں بحق، فوج طلب - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے ایمرجنسی نافذ کردی، اموات میں اضافے کا خدشہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »