21 ویں صدی کی سیاست!!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکتوبر 2021ء اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاکستان میں تحریک انصاف کو اقتدار سنبھالے تین سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے۔ اس دوران جہاں تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے دیگر بہت سے وعدے ''وفا‘‘ کئے، وہیں. پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم: dunyaColumns

اکتوبر 2021ء اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاکستان میں تحریک انصاف کو اقتدار سنبھالے تین سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے۔ اس دوران جہاں تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے دیگر بہت سے وعدے ''وفا‘‘ کئے، وہیں مضبوط بلدیاتی نظام کا قیام بھی ''عمل‘‘ میں لایا جا چکا ہے۔ اب گلی میں سیوریج بند ہونے کا مسئلہ ہو یا گائوں کی دھول اڑاتی سڑک کو پختہ کرانا ہو، اہل علاقہ کو ایم این اے یا ایم پی اے کے ڈیرے کی خاک نہیں چھاننا پڑتی۔ مقامی کونسلر کے دفتر تک سب کی رسائی ہے، یونین کونسل کا چیئرمین...

مگر ذرا ٹھہریے! پاکستان تحریک انصاف کے منشور میں لکھی تحریروں اور وزیر اعظم عمران خان کی تقریروں کے مطابق دیکھا جائے تو اوپر بیان کئے گئے افسانے کو اب تک حقیقت میں بدل جانا چاہئے تھا‘ لیکن دیگر بہت سے دعووں کی طرح نئے بلدیاتی نظام کا وعدہ بھی صرف وعدہ ہی رہا۔ زمینی حقائق کو دیکھا جائے تو صورتحال کچھ یوں ہے کہ ہمارے شہر پھیلتے جا رہے ہیں، کراچی اور لاہور کی آبادیاں تو بعض ممالک کے جتنی ہو چکی ہیں۔ صرف پنجاب کی بات کی جائے تو 11 کروڑ سے زائد آبادی کا یہ صوبہ اگر ملک ہوتا تو دنیا کا 13واں بڑا ملک...

2018ء کے عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کر دیا تھا۔ اس وقت کہا گیا تھا کہ 6 ماہ کے بعد قانون سازی کر کے نئے انتخابات کروائے جائیں گے اور پھر ایک آرڈیننس کے تحت اس مدت میں مزید سوا سال کی توسیع کر دی گئی۔ پنجاب کے عوام اپنے منتخب کردہ نمائندوں سے محروم کر دئیے گئے اور اس کے لیے اصلاحات کی آڑ لی گئی لیکن نہ تو اصلاحات ہوئیں اور نہ ہی عوامی نمائندوں کو کام کرنے دیا گیا۔ نئے بلدیاتی نظام اور قانون کے نام پر پنجاب حکومت اب تک تین مختلف مسودے سامنے...

''واقفان حال‘‘ کے مطابق اب تو بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر تحریک انصاف کے اندر سے بھی آوازیں اٹھتی رہی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو تو بلدیاتی الیکشن کے نام سے ہول اٹھتے ہیں۔ انہوں نے علی الاعلان بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کی غلطی کو کئی بار تسلیم کیا ہے۔ گزشتہ اتوار کو لاہور میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے فواد چودھری نے یہاں تک کہا کہ تحریک انصاف کی پوری حکومت میں صرف دو لوگ بلدیاتی انتخابات کروانا چاہتے ہیں، ایک وزیر...

تحریک انصاف کے لیے شاید بلدیاتی انتخابات کروانے کا وقت تیزی سے نکل رہا ہے اور سیاسی لحاظ سے دیکھا جائے تو اس وقت جو عوامی صورت حال ہے اور مہنگائی، حکومتی تساہل اور وعدوں کے پورا نہ ہونے کی بنا پر جو فضا بن رہی ہے‘ ان میں انتخابات میں اترنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ فواد چودھری صاحب کی بات کو ہی لیں تو اس میں ایک سیاسی حکمت بھی پوشیدہ ہے کیونکہ جب بھی کوئی نئی حکومت اقتدار سنبھالتی ہے تو عوام سے اس کا رومانس پرانا نہیں ہوا ہوتا‘ اس لیے بہت سی غلطیاں اس رومانس کے بوجھ تلے دب جاتی ہیں۔ شاید اسی لیے ان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کی قدر میں مزید کمی کی جائے: آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہAllah hamre logon ko hidayat or geerat de ! روپیہ ختم ھی کردیں Rupee ko khatam he kia ja ae?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کا الگورتھم دائیں بازو کی جماعتوں کو مدد دیتا ہے: تحقیق - BBC News اردوتحقیق کے دوران محققین نے دیکھا کہ دائیں جانب جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعتوں اور نشریاتی اداروں کی ٹویٹس کو الگورتھم نے بائیں طرف جھکاؤ رکھنے والوں کے مقابلے میں زیادہ نمایاں کیا تھا۔ Bas issi liye BBC ki yeh news tweeter par aa gayi hay algorithm use kar k😂 حقیقت ہے یہ تو کی بھی پالیسی ہے۔ کوئی بھی طاقت کے خلاف نہیں چلتا، مگر کسی متبادل قوت کی مدد کے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی کا آسیب پاکستان کی خوشحالی کو نگل چکا ہے:بلاول بھٹو زرداریPakistan ko or khas kr karachi ki khoshiyon ko PPP ny b km nahi loota bilawal sahab تسی املی کھاو Kia Sindh sasta hey?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی کا آسیب پاکستان کی خوشحالی کو نگل چکا ہے:بلاول بھٹو زرداریچور مچائے شور.... پھر کہتا ہے میڈیا بھونکتا ہے لیکن میڈیا کی بولتی بند لگتا ہے ساتھ ہی حڈی ڈال دی تھی میڈیا کو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

2 اہلکاروں کی شہادت، پولیس کا احتجاجی مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہلاہور : پولیس نے 2 اہلکاروں کی شہادت کے بعد مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور کہا مظاہرین کوبتی چوک سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ لفافہ خوروں کو لبیک کے درجنوں شہید بے تحاشہ زخمی نظر نہیں آئے Shame on you ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بزرگوں کا عالمی دن حکومت کی طرف سے آزادی کارڈ دینے کا بھی اعلانعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) بزرگوں کے  عالمی دن کے حوالے سے محکمہ سوشل ویلفیئر عمرکوٹ  کی جانب سے  سماجی تنظیم سی ایس ایس پی کے تعاون سے بھرپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »