ٹوئٹر کا الگورتھم دائیں بازو کی جماعتوں کو مدد دیتا ہے: تحقیق - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحقیق کے دوران محققین نے دیکھا کہ دائیں جانب جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعتوں اور نشریاتی اداروں کی ٹویٹس کو الگورتھم نے بائیں طرف جھکاؤ رکھنے والوں کے مقابلے میں زیادہ نمایاں کیا تھا۔

انھوں نے دیکھا کہ دائیں جانب جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعتوں اور نشریاتی اداروں کی ٹویٹس کو الگورتھم نے بائیں طرف جھکاؤ رکھنے والوں کے مقابلے میں زیادہ نمایاں کیا تھا۔ریسرچرز کے خیال میں اس کا سبب ان حکمتِ عملیوں میں پایا جانے والا فرق ہو سکتا ہے جو صارفین تک رسائی کے لیے سیاسی جماعتیں اختیار کرتی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی تحقیق سے یہ بات سامنے نہیں آئی کہ ان کے الگورتھم نے ’شدت پسند نظریات کو مرکزی دھارے میں پائے جانے والے خیالات کے مقابلے میں زیادہ بڑھایا ہے۔‘اس نے اپریل میں انکشاف کیا تھا کہ وہ اس بات کے تعین کے لیے تحقیق کر رہا ہے کہ کہیں اس کا الگورتھم ’غیر ارادی نقصان‘ کا باعث تو نہیں بن رہا۔

مئی میں کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ اس کے تصاویر کے خودکار کراپ کے نظام میں سقم ہے جو سیاہ فاموں کے مقابلے میں سفید فاموں اور مردوں کے مقابلے میں عورتوں کو فوقیت دیتا ہے۔انڈیا میں نئے آئی ٹی قوانین: انڈین حکومت ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں کے پیچھے کیوں پڑی ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یعنی کہ یوتھی کو فائدہ ہوا اور باجوہ کے بوٹ چاٹنے والے مار خوروں کو 🤔

ٹوئٹر کا مالک خود بھی شاید مذہبی رجحانات کا حامل ہوگا

یہ تو کی بھی پالیسی ہے۔ کوئی بھی طاقت کے خلاف نہیں چلتا، مگر کسی متبادل قوت کی مدد کے۔

حقیقت ہے

Bas issi liye BBC ki yeh news tweeter par aa gayi hay algorithm use kar k😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر کئی روز کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفیر کی یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملوں کی مذمتامریکی سفیر کی یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملوں کی مذمت OccupiedPalestine PalestineUnderAttack PalestinianLivesMatter IsraeliCrimes IsraeliTerrorism TargetKilling UN LindaThomasGreenfield UN PalestinePMO DrShtayyeh USAmbUN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی بیٹی کی شادی، نئی تصاویر کے چرچےبل گیٹس کی بیٹی کی شادی، نئی تصاویر کے چرچے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی جماعت کی ریلی کے دوران دو پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے شہیدلاہور : مذہبی جماعت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کردیا ہے۔ اس دوران پولیس اہلکاروں اور کارکنوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مذہبی جماعت کے اہلکاروں نے پولیس Fake news Sochny wali baat hy k ihtjaj krny walon k paas garrain han ya ni پولیس کی گاڑی نے اپنے جوان کچل دئیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتچینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمتاور یہاں پاکستان میں بھی ہوتے اور غیر قانونی گرفتاریاں بھی ہوتی ہیں لبیک کے کارکنوں کی گرفتاریاں اور شہادتیں اس کی مثال ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »