مذہبی جماعت کی ریلی کے دوران دو پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے شہید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مذہبی جماعت کی ریلی کے دوران دو پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے شہیدLahore Police TLPDharna

اہلکاروں پر گاڑی چڑھادی جس سے 2 اہلکار شہید ہوگئے .

پولیس نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کے کارکنوں نے لاہور میں ضلع کچہری کے قریب سیکورٹی کے لیے کھڑے پولیس اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچل دیا جس سے دو اہلکار شہید ہوگئے۔واضح رہے کہ واضح رہے کہ جمعہ کے بعد تحریک لبیک نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا ۔ ٹی ایل پی کا مطالبہ ہے کہ ان کے امیر سعد رضوی کو رہا اور حکومت نے جو معاہدہ کیا تھا اس پر عمل کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کی گاڑی نے اپنے جوان کچل دئیے

Sochny wali baat hy k ihtjaj krny walon k paas garrain han ya ni

Fake news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذہبی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو کچل دیا 2 شہید : پولیسلاہور : مذہبی جماعت نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کردیا ہے۔ اس دوران پولیس اہلکاروں اور کارکنوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ مذہبی جماعت کے اہلکاروں نے پولیس جھوٹ بہ بولوں تحریک کے کسی مارکن کے پاس گاڑی نہیں ہے پولیس والوں کی موبائل کل لیک ہوئی جس مں وہ کہہ رہے ہے کہ ہم ہماری اپنی گاڑی کے نیچے آئے ہے ۔ویسے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت. لعنت ہو تم پر جھوٹے جھوٹ بہ بولوں تحریک کے کسی مارکن کے پاس گاڑی نہیں ہے پولیس والوں کی موبائل کل لیک ہوئی جس مں وہ کہہ رہے ہے کہ ہم ہماری اپنی گاڑی کے نیچے آئے ہے ۔ویسے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت. لعنت ہو تم پر جھوٹے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئےلاہور میں کالعدم تنظیم کی ریلی، گاڑیوں کی ٹکر سے 2 اہلکار شہید تفصیلات جانئے : DailyJang Inki death police ki garion ki takkr sy hui, metro pul py TLP ki gari kaisy chr gai, ye pul py duty dy rahy thy یہ مقدمہ توTLP پر بنتا ھے۔ Lie
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک لبیک کے لانگ مارچ پر پولیس کی آنسو گیس سے شیلنگ۔۔ویڈیو سامنے آٰگئیمدرسہ کے باہر بتدریج کارکنوں کی تعداد میں اضافہ، تعداد سینکڑوں سے ہزاروں میں پہنچ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس میں ایک ہزار اہلکاروں کی بھرتی، شیخ رشید کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسلام آبادپولیس میں ایک ہزارمزید اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی ہے Oyiii shabash Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریاملکی سطح پر تیار کیے جانے والے پہلے خلائی راکٹ کی لانچنگ کی تیاری مکملجنوبی کوریا نے ملکی سطح پر تیار کردہ پہلے خلائی راکٹ کو لانچ کرنے کی تیاری کرلی ہے۔فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے جنوبی کوریا کی وزارت سائنس کے حوالے سے بتایا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیاڈالر کی اونچی اڑان جاری،تاریخ کی بلندترین سطح کو چھو گیا،انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں تمام حدیں ٹوٹ گئیں۔ نوازشریف کا ناجائز چینل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »