مہنگائی کا آسیب پاکستان کی خوشحالی کو نگل چکا ہے:بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کا آسیب پاکستان کی خوشحالی کو نگل چکا ہے:بلاول بھٹو زرداری

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی کا آسیب پاکستان کی خوشحالی کو نگل چکا، پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں کے سبب عام آدمی مسائل کی چکی میں پس رہا ہے،صورتحال کے ذمہ دار عمران خان ہیں جبکہ صرف پیپلز پارٹی ہی ملک کو مشکلات سے نکال سکتی ہے۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کے کونے کونے میں پی پی پی کی تنظیم کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا انعقاد ایک خوش آئند عمل ہے،مہنگائی کا آسیب پاکستان میں خوش حالی کو نگل چکا ہے جبکہ عمران خان قوم کے مجرم ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کی بدولت آج عام آدمی مہنگائی کی چکی میں پِس رہا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیاں ہی عام آدمی کی زندگی میں بہتری لاسکتی ہیں، ضلع مہند اور ضلع ملیر میں آج مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کرکے جیالوں نے عوام کے احساسات کی ترجمانی کی۔

قبل ازیں پیپلز پارٹی نے بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کراچی میں ریلی اور مظاہرہ کیا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سمیت اہم رہنما شریک ہوئے ۔ مراد علی شاہ نے وفاقی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معاشی ترقی کے دعوے زمین بوس ہوچکے ہیں جبکہ تبدیلی سرکار عوام کی جان چھوڑ دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maskhara wrong number bhutto

کھسرے ہیجڑے تمہیں کیا پتہ کہ مہنگائی کیا چیز ہے بس لوگوں کو بیوقوف بناؤ اپنے ڈاکوں باپ اور چور انکل نواز شریف سے پوچھوں کہ کیوں اتنا ظلم کیا ہے ۔ 🤲🤲🤲🤲 اللّٰہ تم سب کو اور جو جو اس ملک پاکستان کے ساتھ زیادتیاں کر رہا ہے ان عبرت کا نشان بنائے

بلاول تم اپنے أپ کو بھٹو مت کہلاؤ تم تو زرداری ھو بھٹو شہید کے قاتلوں کے ساتھی ھو تم ۔ الللہ تعالی نے قرأن پاک میں بھی فرمایا ھے کے جو جس کا دوست اور ملنے والا ھو گا أخرت کے دن وہ أن کے ساتھ یعنی أن کے گروپ میں شامل کیا جاۓ گا

منجانب آسیب زدہ 🖐

سب سے بڑے آسیب تو تین پارٹیوں۔۔پیپلز پارٹی ۔۔مسلم لیگ ۔پی ٹی آئی۔۔ کے کارکنان ہیں ۔جب سے پاکستان بنا ہے سمجھتے ہیں کہ ہمارے علاوہ پاکستان پہ حکومت کرنا کسی اور کا حق ہی نہیں۔۔

ہر چھ ماہ بعد ایک کمینٹ دینا یاد آجاتا ہے

کوئی اس چوتیئے سی پوچھے مہنگائی صرف پاکستان میں ہے یا پوری دنیا میں ہے

آپ نے جتنا نیگلنا تھا نگل لیا دوبارہ سوچنا بھی نہ آگے خان صاحب ہے

Correct.

Kia Sindh sasta hey?

Pakistan ko or khas kr karachi ki khoshiyon ko PPP ny b km nahi loota bilawal sahab

تسی املی کھاو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلانسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے DailyJang blatant lies of the pathological
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا ملک بن گیامعروف بین الاقوامی جریدے 'دی اکانومسٹ' نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔‎ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق ‎مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان یہ ہی تو تبدیلی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مہنگائی کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج، نتیجہ کیا نکلے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی، دنیا میں پاکستان کا چوتھا نمبر، برطانوی جریدہ، 30ویں نمبر پر ہیں،حکومتبرطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang افغانستان کو تھوڑا بھول جاؤ کون سا اکنامسٹ ؟؟؟ جھوٹے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا کل مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلاناپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پی ڈی ایم کل پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گی۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ پنجاب کا صوبے میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کا شیڈول جاریلاہور میں مندر چوک میں نماز جمعہ کے بعد احتجاج ہوگا، مظفرگڑھ میں جامع مسجد شہروالی سے مہنگائی کےخلاف ریلی نکالی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »