2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے کے متعلق توقع کی جارہی ہے کہ یہ ایک فیول ٹینک میں یہ 9260 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکے گا

2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہبانی پی ٹی آئی عدت میں نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیل پر خاور مانیکا کے وکیل سے دلائل طلبٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی چائے سے والدہ اور پانچ بچے جاں بحقسونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیشاہین قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے، مگر کیوںسیف سٹی لاہور نے جیب کترے بچوں کے گینگ کی ویڈیو جاری کردیشارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحقچیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش...

امریکا کے وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریش نے حال ہی میں 250 مسافروں کے گنجائش والے پاتھ فائنڈر طیارے کی آزمائشی پروازوں کی منظوری دی ہے۔ طیارہ ساز کمپنی جیٹ زیرو دیگر ایئرلائن کمپنیوں کے مقابلے میں ایندھن کی کھپت اور آلودگی کے اخراج میں 50 فی صد تک کمی لا کر ہوابازی کے شعبے میں اسپیس ایکس بننے کا ارادہ رکھتی ہے۔

کمپنی کی جانب سے کامیابی کے متعلق کیے جانے والے اعلان میں بتایا گیا کہ جیٹ زیرو کا بنایا گیا نمونہ اب آزمائشی پروازوں کو شروع کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنابرقی کچرے کی مقدار ہر سال 26 لاکھ ٹن کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک یہ مقدار 8.2 کروڑ ٹن تک پہنچ سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہائی جیکنگ یا کچھ اور : 10 سال قبل غائب ہونے والا طیارہ ’MH370‘کیوں نہ مل سکا؟سال 2014کو کوالالمپور سے بیجنگ جانے والا مسافر طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد غائب ہوگیا، اس واقعے کو گزرے 10 سال گزر گئے لیکن اس طیارے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2 پائلٹس کی 64 دن سے زائد عرصے تک بلارکے طیارہ اڑانے کی دلچسپ داستانرابرٹ ٹم اور جان کک نامی پائلٹس نے 1958 اور 1959 کے دوران یہ ریکارڈ قائم کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوکری نہیں چھوڑسکتے، 3 ماہ کی بیٹی کوئی گود لے لے: والدین کی سوشل سائٹ پر پوسٹ3 ماہ کی الزبتھ ان کی طرزِ زندگی میں جگہ نہیں بنا پارہی اور چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی بیٹی گود لے لے: والد کی پوسٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹمماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی این اے میں اضطراب پر قابو پانے والے حصے کی نشان دہیڈی این اے میں ایک ایسی جگہ کی نشان دہی کی ہے جو اضطراب کی کیفیت پر قابو رکھنے میں کردار ادا کرتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »