ڈی این اے میں اضطراب پر قابو پانے والے حصے کی نشان دہی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی این اے میں ایک ایسی جگہ کی نشان دہی کی ہے جو اضطراب کی کیفیت پر قابو رکھنے میں کردار ادا کرتی ہے

پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہمماثل چہرے اور طرزِ زندگی والے اجنبیوں کی حادثاتی ملاقاتاسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئیراولپنڈی: پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے کاروباری شخص سے 60لاکھ لوٹ لیےپی ایس ایل9؛ عثمان خان ایک ایڈیشن میں 2 سینچریاں بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئےصدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 وفاقی حکومت کو ارسالوزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہمحققین نے انسان اور چوہوں کے...

اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ایبرڈین کے محققین کی ٹیم نے چوہوں کے ڈی این اے کے ایک حصے کی نشان دہی کی ہے جو دماغ کے حصوں میں اہم جینز کو فعال کرتے ہیں جس سے بے چینی کی سطح متاثر ہوتی ہے۔تحقیق کے بعد اب ٹیم پُر امید ہے کہ اس سوئچ کے متعلق مزید مطالعہ نئی ادویات کی نشاندہی کرتے ہوئے اضطراب کی کیفیت میں مبتلا مریضوں کی زندگیوں کو بہتر کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکے گا۔

جامعہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر الیسڈائر میکینزی کا کہنا تھا کہ محققین کے علم میں یہ بات تھی کہ بیماری سے متعلق 95 فی صد جینیاتی فرق پروٹین کوڈنگ جینز کے باہر پائے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جینوم کا یہ حصہ ابھی مناسب طریقے سے مطالعہ نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ جدید آلات کا نہ ہونا بھی ہے۔وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکیرالہ : مصنوعی ذہانت کی حامل بھارت کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر نے کلاس روم میں انٹری دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بڑے دانتوں کی وجہ سے۔۔۔‘، درشیل سفاری کو تلخ ماضی یاد آگیاممبئی: بالی وڈ سُپر اسٹار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’تارے زمین پر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے چائلڈ اسٹار درشیل سفاری کو تلخ ماضی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »