اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست سے دوچار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں بھی سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں گزشتہ تین دنوں میں یہ تیسرا میچ ہے جس کا فیصلہ بالکل آخری لمحات میں ہوا۔ ملتان سلطانز 229 رنز کا بڑا ہدف دینے کے باوجود میچ ہار گئی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری بال پر ہدف حاصل کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو تین وکٹوں شکست دی، فاتح سائیڈ کو آخری دو بالز پر 7 رنز درکار تھے۔ عماد وسیم سیکنڈ لاسٹ بال پر چھکا اور آخری بال پر چوکا لگاتے ہوئے ہدف کا حصول ممکن بنایا۔ اس سے قبل شاداب اور کولن منرو نے 141 رنز کی طوفانی شراکت قائم کی، کولن منرو نے 40 گیندوں پر 84 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ کپتان نے 31 گیندوں پر54 رنز اسکور کیے۔

اس سے قبل ملتان سلطانز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز اسکور کیے تھے، عثمان خان نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے 50 گیندوں پر اپنی دوسری سنچری اسکور کی تھی۔ فتح کے ساتھ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ 9 کے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ 9 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیااسلام آباد یونائیٹڈ نے یو اے ای کے نوجوان کھلاڑی محمد وسیم کی جگہ سابق کیوی کرکٹر مارٹن گپٹل کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رونالڈو کی ریٹائرمنٹ سے متعلق گرل فرینڈ کا اہم انکشافرونالڈو کی دستخط شدہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹ پہن کر جارجینا روڈریگز نے ریمپ پر واک کرکے اپنے بوائے فرینڈ کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »