جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹم

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے

غیرملکی این جی او کی گاڑی پر حملہ غیر ارادی اور افسوسناک تھا؛ اسرائیلی وزیراعظماعظم خان اچانک غائب کیوں ہوئے تھے اٹارنی جنرل سے پوچھیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹاسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصولخط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، عمران خانعالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئیسائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسا بیٹری سسٹم بنایا ہے جس کو جسم میں نصب کرتے ہوئے بلا تعطل بجلی بنائی جا سکے...

گزشتہ برسوں میں جسم میں نصب ہونے والی بیٹریوں اور برقی آلات نے صحت کے شعبے کو بدل کر دکھ دیا ہے۔لیکن یہ بیٹریاں اکثر کمزور ہوجاتی ہیں اور ان کو بدلنے کی ضرورت پیش آجاتی ہے اور اب تک اس کا واحد حل خطرناک سرجری ہی ہے۔ ٹیم میں شامل ایک پروفیسر شیژینگ لائیو کے مطابق آکسیجن کا استعمال لامحدود بیٹری کے لیے ایک بہت واضح ذریعہ تھا۔

لہٰذا محققین کی ٹیم کے ساتھ پروفیسر لائیو نے ایسی بیٹری بنانی شورع کی جو جسم کی آکسیجن کے ساتھ ردِ عمل کرے تاکہ بجلی بن سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جارییہ سسٹم 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ! پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان بڑا معاہدہلاہور : مہنگی بجلی سے نجات کے لیے پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے 500 میگا واٹ سولر سسٹم کا معاہدہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خانمہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے،سینیٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے،اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’فتح‘: سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیرانممبئی: بھارت میں ’قومی ہیرو‘ کے طور پر پہچان بنانے والے بالی وڈ اسٹار سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکانآج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »