بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برقی کچرے کی مقدار ہر سال 26 لاکھ ٹن کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک یہ مقدار 8.2 کروڑ ٹن تک پہنچ سکتی ہے

ٹیکنالوجی کے اطلاق سے معیشت کے ہر شعبے میں جدت لے کر آئیں گے، وزیرِ اعظمسائفر کیس، پی ٹی آئی کور کمیٹی کی اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایتبڑھاپے میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی اور نومولود کو چھوڑ دیاملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمیحکومت کا رواں سال 30 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرنے کا اعلانپی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگاعدالت نے صنم جاوید اور فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدیآئی ایم ایف کی پیٹرول پر...

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا بھر میں 6.2 کروڑ ٹن برقی کچرا پیدا ہوا۔ یہ وزن چھ ہزار ایفل ٹاور کے وزن کے برابر ہے۔ کچرا بننے والی ڈیوائسز میں اربوں ڈالر کا سونا اور نایاب معدنیات استعمال ہونے کے باوجود 25 فی صد سے کم کچرا ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ 2022 میں جمع ہونے والے 6.2 کروڑ برقی کچرے کا ایک تہائی حصہ چھوٹی ڈیوائسز پر مشتمل تھا جن میں کھلونوں سے لے کر مائیکروویو تک شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلرمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کو اکثر نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ افطاری اور سحری میں پراٹھے اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیبہت سے افراد ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں اور سڑکیں تباہ ہونے کے باعث امدادی کارکنوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد بچے پر قاتلانہ حملہبرطانوی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی بچے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچادیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »