2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی کو سر کر لیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرباز خان نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 14 میں سے گیارہویں چوٹی کو سر کیا جبکہ کاشف 20 سال کی عمر میں ماؤنٹ مکالو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے دو کوہ پیماؤں سرباز علی اور شہروز کاشف نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو کو سر کر لیا۔ سرباز علی خان نے نیپال میں واقع 8463 میٹر بلند چوٹی کو ہفتے کی صبح سر کیا، سرباز علی خان نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 14 میں سے گیارہویں چوٹی کو سر کیا۔.

پاکستان کے دو کوہ پیماؤں سرباز علی اور شہروز کاشف نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو کو سر کر لیا۔ سرباز علی خان نے نیپال میں واقع 8463 میٹر بلند چوٹی کو ہفتے کی صبح سر کیا، سرباز علی خان نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 14 میں سے گیارہویں چوٹی کو سر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koor a

Blessings ❤️❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : شوہر نے شک کی بنا پر بیوی کو سر میں گولیاں مار کر قتل کر‌ڈالاکراچی : شہر قائد میں شوہر نے شک کی بنا پر بیوی کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا ، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل تراسا میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کی گئیبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )قونصل جنرل بارسلونا مرزا سلمان بابر بیگ نے بارسلونا کے نواحی قصبے کی ڈپٹی مئیر نوریہ مارِن اور جینڈر ایکولیٹی کی ڈپٹی مئیر نتالیہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی اکثریت نے فوری الیکشن کی حمایت کردیمسلم لیگ ن کی اکثریت نے فوری الیکشن کی حمایت کردی ARYNewsUrdu Elections elections elections زرداری لانتی لیگ سے سخت فیصلے کروا کر کہے گا اب اسمبلی تحلیل کر دو، پھر لانتی لیگ نہ آگے کی نہ پیچھے کی رہے گی، زرداری ان کو ٹوائلٹ پیپر کی طرح استعمال کر رھا ہے اور پٹواری بھر پور دفاع امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی مٹی سے بنی دنیا کی سب سے مہنگی چائے کی پتیچائے کی پتی کی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے چور ہیں چائے کو مہنگا کر کے بیچ رہے🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی ارکان پنجاب اسمبلی کی گرفتاریوں کی مذمت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی کیڑے مکوڑے قراردیدیالندن (مجتبی علی شاہ ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانیوالے صاحبزادہ   جہانگیر  عرف چیکو نے  پاکستان ہائی کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »