لانگ مارچ میں کارکنوں کی بڑی تعداد باہر نہ نکالنے پر عمران خان اراکین اسمبلی سے ناراض

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے 26 مئی کو ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی حکومت کو 6 روز کا الٹی میٹم دیا تھا

اسلام آباد مارچ کے دوران کارکنوں کو بڑی تعداد میں سڑکوں پر لانے میں ناکامی پر عمران خان پارٹی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خفا ہو گئے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے اندر کی کہانی سامنے لائی گئی ہے۔ جیو نیوز کو موصول تفصیلات کے مطابق عمران خان نے لانگ مارچ کے لیے کم تعداد میں لوگوں کو سڑکوں پر نکالنے پر اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی نے پارٹی چیئرمین کی جانب سے بغیر مشاورت کے 6 روز کی ڈیڈ لائن پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

imran khan zindabad

عمرانڈوز کو 6 دن کا لالی پاپ دیا تھا۔

😂

شہباز شریف نے تو کہا تھا کہ میں کپڑے بیچ کر آٹا سستا کروں گا.. لگتا ہے کپڑے نہيں بكے 😊

یہ الٹی میٹم وہ حکومت کو نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کو دے رہے ہیں

long march ma laakho log thay. ar os se zada log nikalna chahtay thay jo k hakoomat nay jabar se ni nikalnay dia.govt nay jo zulm kia wo international media tu dikha raha ha lekin geo ni dikha skta. pasay b tu khae ha

kanpyn tang rhi hyn Islamabad main 6 din ka ultimatum deny pr

نشے میں کہیں وہ تنہا نہ رہ جائے 😝🤣

Imran khan arkanay assembly sa banday na nikalnay par naraz ho hi nai sakta Q k Imran khan k peechay nlkalnay walay banday kisi k kahnay par nai nikaltay us k apnay kahnay par nikaltay han khan pa jhooti bataan na lagao Geo ko bachao aar barbad na kro

Ab Kpk Par Guzara Karo

ڈبو نے 14 آدمی نکالا تھا نہ اب اگر لوگ بہکاوے میں نہیں آ رہے تو انکا کیا قصور

قریشی صاحب سے تو زیادہ ہی ناراض ہوگا تصویر میں تھوبڑا یہی بتارہا ہے 😂۔

ہاہا عوام نوں تے پھدوں سمجھ لیا تسی ریٹگ دیکھوں اپنی اور بس کمنٹ پڑھ لیا کروں اپنے

کو کین ماسٹر مائینڈ عمران خان نیازی

Thousands were enough to screw you

یا اَللہ !! تیری عِبادت کرتا ہوں اور تُجھ ہی سے مَدد مانگتا ہوں - صبح بخیر ڈئیر باٹس !!! آپ سب کو رَبٌ دِیاں رَاکھاں 🙌🙌

'Fall of Imran Khan Empire' main double face character!

عوام کوسستا پیٹرول دینے کےلیےپیسےنہیں ہیں، لیکن جیو سمیت تقریباً تمام چینلزپر کروڑوں اربوں روپےکےاشتہارات کےپیسے موجود ہیں، مریم اورنگزیب صاحبہ،عوام کےٹیکس کے پیسے کو حرام کا مال سمجھ رکھا ہے آپ نے؟؟ عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد یہ جھوٹ اور بکواس پر مبنی اشتہار بند ہونے چاہئی

Is halaath jese create kye hakoomat na 500 bnda bi pdm na nkkal skti unkh to bandy barish me hi bhaag jty

Geo ko banday k dil aur dimaagh ki bhi khabar ho jati hai

جیو والو لاکھ دی لعنت تواڈے دوغلے پن تے

جیو نیوز جھوٹ کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں بول سکا حقیقت دو دن میں جو ہوا وہ نہیں دکھایا جس طرح سے حکومت کے گلو بھٹو نے عوام پر ظلم و ستم کیا

اور اراکین اسمبلی عمران خان سے ناراض

تو فوج مریم کو بھاگنے سے روکنے کے لیے بلوائی تھی حکومت نے

جیو والے بھونکتے رہو عوام لفافوں اور غداروں کو سریس نہیں لیتی

Arey Bhai yeh geo hai. ARY tu nahi hai. Har channel ka baap hai ek

قاسم سوری کی اسلامی ٹچ والی سرگوشی چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ کون کون سا چورن بیچا جارہا ہے مگر عقل کے اندھے اس فتنے کو عالم اسلام کا قائد بنانے پہ تلے ہوئے ہیں۔۔۔ تھوڑا_سا_اسلامی_ٹچ

جناب خان صاحب جب اپ نے اپنی ہارٹی کی اشرافیہ کو اپنے ساتھ کنٹینر پر چڑھایا ھوا تھا اور وہ نمبردار بن کر ارھے تھا تو پھر لوگوں کو حلقے سے کس نے نکالنا تھا ؟

Dor se nazare kr Tweeter pe guzare kr

Bikao maal

Khabhi tu Sach dikha do

Geo TV is the partner of Sharif’s mafia and Geo TV channel is number one fake News spreader

Sch hy tum logo ki ar sch hi rhy gi

پانچ سال حکومت کو کام نہیں کرنے دیا اور چار سال حکمرانی کی کارکردگی زیرو پر شرمسار ھونے کی بجائے دندنانا شروع کر دیا

پنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کو بھی تمہاری امپورٹر حکومت اور اس کے حواری سنبھال نہیں سکتے باقی تو دور کی بات ہے ہے

آرہاہے_الیکشن

سپریم کورٹ کے علاوہ یہ خوش کسی سے نہیں😂

لفافہ چینل

کوئی بتا سکتا ہے ھے کہ 25 مئی کو پورے ملک میں آگ لگانے والا شیدہ ٹلی کہا چھپا ہوا تھا

جیو والو کو فون کر کے بتایا انھوں نے کچھ شرم کرو

فیک نیوز

پنڈی آ اٹمن

ہم بخث پختون عمران خان کے ساتھ کڑے ہیں کڑے رہیں گے غدار کو پاک مٹھی پے برداش نہیں کریں گے امپوڑ خکومت نامنظور چور کرائم منسٹر نامنظور چور

خود گیدڑوں کی طرح چھپا بیٹھا تھا اور دوسروں کو بندے لانے کا کہہ رہا 🖐️🖐️🖐️ بھگوڑا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا لانگ مارچ ختم کرنےکا اعلان حکومت کا ردِِعمل آگیا08:47 AM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ انتخابات کب ہوں گے  اس کا فیصلہ حکومت کرے گی، ان Kiss lye imran khan ko aisa ni krna chahye wrna loog sad ho jaien gy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے لانگ مارچ میں شرکت کرنیوالے اداکاروں کی تصاویر اور ویڈیوزیہ بہت بڑی یوتھن ھے عمران خان نے جس طرح سے مزار میں سجدہ کیا شرک کی ایک بڑی شکل ہے اور جب تک وہ اس عمل پر اللہ سبحانہ وتعالی سے توبہ نہیں کرتے وہ کامیاب نہیں ہوگا۔ محمد قاسم کو جولائی 2018 میں اس کے خواب میں یہ دکھایا گیا تھا۔ PMIK In Qasim Dreams - تیری عدالتوں کی شہرتیں بجا لیکن میرا چمن اجڑ گیا تیرے فیصلوں کے بعد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ سے دلچسپ ویڈیو شیئر کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے دوران ننھی سی بچی کے سر پر دستِ شفقت رکھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ ملتوی کیوں کیا ؟؟اسد قیصر نے بتادیاسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ اگر ہم اسلام آباد بیٹھ جاتے تو معیشت کو مزید مسائل پیش آتے Han ye p.c najoomi h isne sb bta dia Air hum nen maan leyaa 🧐
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ عمران خان کیخلاف سخت ایکشن لے لیا گیاتحریک انصاف کے لانگ مارچ کے بعد چیئر مین تحریک انصاف عمران خان سمیت 150افراد کیخلاف 3مقدمات درج کرلئے گئ Imran Khan he honest leader hai baqi SB chor Jul oye!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں شیلنگ تحریک انصاف اور عمران خان اس پر مذمت کرتا ہے :شہباز گللاہور(ڈیلی پاکستن آن لائن) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ءشہباز گل انتظامیہ کی طرف سے آگ لگانے سے اٹھنے والی آوازوں پر خاموش نہ رہ سکے، انہوں نے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »