کراچی : شوہر نے شک کی بنا پر بیوی کو سر میں گولیاں مار کر قتل کر‌ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : شوہر نے شک کی بنا پر بیوی کو سر میں گولیاں مار کر قتل کر‌ڈالا ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گارڈن ہیڈ کوارٹر کے قریب شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرڈالا، قتل کے بعد ملزم طارق نے اسلحہ سمیت تھانے پہنچ کر گرفتاری دے دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے شک کی بنا پر مقتولہ کے سر پر دو گولیاں ماریں اور لائسنس یافتہ اسلحہ سے بیوی کو قتل کیا۔ حکام کے مطابق منگھوپیرکی رہائشی خاتون بشریٰ کی شادی 4 سال قبل طارق سے ہوئی تھی، ملزم نے بتایا کہ مقتولہ بشریٰ کا شاہد اللہ سے ناجائز تعلقات تھے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ مقتولہ تقریباً 40 روز سے ہیڈ کوارٹر گارڈن میں رہ رہی تھی جبکہ ملزم طارق کے والد سندھ پولیس کا ریٹائرڈ ملازم ہے۔

ملزم طارق نے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے بیوی کوفائرنگ کر کے قتل کیا تاہم نبی بخش پولیس نے بروقت کارروائی کرکےملزم کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلی اور تفتیش شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ماں ایک ماہ کے بچے کو لے کر احتجاج میں پہنچ گئیکراچی میں ماں ایک ماہ کے بچے کو لے کر احتجاج میں پہنچ گئی ARYNewsUrdu Karachi sharam aani chae esey daramey baz lady ko Geo meri oeyari bhen Allah pak ap ko hmesha kosh rakhe kabhi koi gham na dekho ameen 🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی انتہا، 3 روز میں 10 نوجوانوں کو شہید کر دیاقابض بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا: کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں: GeoNews IOK Same vro same پاکستان میں 5، کشمیر سے زیادہ ظالم پاکستان میں حکمران بیٹھے ہیں Aor gully button nay 5 PTI workers ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادیلانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی DChowk LongMarch ImranKhan PTIofficial InsafPK PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker ImranKhan Islamabadmarch IslamabadPolice PTIofficial InsafPK No this happened due to tear gas by police/rangers PTIofficial InsafPK Police ne lagai ha... PTIofficial InsafPK جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو مسترد کر دیاپی ٹی آئی نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو مسترد کر دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PetrolDieselPrice Masrad Karne say beytar thaa in ko bhagtay یہ امپورٹڈ سرکار والے کہتے تھے ہم پٹرول 80 کا کریں گے ان بے شرموں نے 180 کا کر دیا... شکریہ کس کا ادا کرنا ہے اب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سلمان صوفی کو پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقرر کر دیاسلمان صوفی، مدر ٹریسا ایوارڈ یافتہ ماہر پبلک پالیسی ہیں جو سماجی فلاح کے منفرد منصوبوں کو متعارف کروانے میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ Congratulations Congrats and best of luck sir SalmanSufi7
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان نے 35 ڈی ایس پیز کی تعیناتی کو چیلنج کر دیاایم کیو ایم پاکستان نے 35 ڈی ایس پیز کی تعیناتی کو چیلنج کر دیا arynewsurdu تمام حاضر سروس گریڈ 16 سے اوپر کے سرکاری اور سول آفیسرز بشمول ججز اور آرمی آفیسرز کو فری فیول اور فالتو مراعات بند کی جائیں دیگر ریٹائیرڈ افسران سے فلفور تمام سرکاری مراعات واپس لی جائیں۔ مہنگائی کا سارا بھوج عام عوام پر ہی کیوں ؟ سرکاری_مراعات_حتم_کرو Why MQM wake up now. They are quite when police gardi was going on in Karachi and other cities of Sindh. They are the part of this gunda gardi. Ghar ka mir jafar, mir Sadiq. Apnay logon pa zulm karwa ya.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »