حالیہ ہفتے 23 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وفاقی ادارہ شماریارت کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آلو، انڈے، ٹماٹر، دال مسور، پیاز، مٹن، بیف، دال ماش، کھلا دودھ، دہی، دال ماش، واشنگ سوپ، ویجی ٹیبل گھی، انرجی سیور، گڑ، پاوڈر دودھ، چینی، دال چنا، ٹوٹا چاول اور سرسوں کا تیل سمیت23ا شیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق آٹا، سرخ مرچ پاوڈر، چکن، لہسن اور ایل پی جی پر مشتمل 5 اشیا سستی ہوئی ہیں جبکہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔

وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ26 مئی 2022کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ کے لحاظ سے گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں ملک میں مہنگائی کی شرح16.97فیصد رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان حکومت 5 روپے تیل کی قیمت برھاتی تھی تو چند لوگ اتنا چیختے تھے کہ منہ سے جھاگ نکل آتی تھی۔ آج وہی لوگ پٹرول کی قیمت 30 روپے بڑھانے کے فضائل بیان کر رہے ہیں'اب کہاں گئے وہ جو بہت روتے تھے

KhalidHusainTaj

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی فی یونٹ 4 روپے 83 پیسے مہنگی - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے کا اطلاق صرف جون کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، نوٹی فکیشن مفت پٹرول بند کرو مبارک ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے لیے بجلی فی یونٹ 4 روپے 83 پیسے مہنگی - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے کا اطلاق صرف جون کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، نوٹی فکیشن یہ کیسا وزیراعظم ہے جو کہہ رہا ہے تحریک انصاف کی حکومت نے پیٹرول پر سبسڈی دے کر عوام کے ساتھ زیادتی کی، ہم نے پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر قومی فرض ادا کیا۔۔۔ کی بندہ اے!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گہرے زخموں کی ’حیاتیاتی ویلڈنگ‘ کرنے والے ٹیکنالوجی وضع کرلی گئی - ایکسپریس اردوخون کے پروٹین اور ایلبیومن پر مشتمل اس ٹیکنالوجی کو لیزر ٹشو ویلڈنگ کا نام دیا گیا ہے اور دل کے زخم....؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی - ایکسپریس اردومشہور ٹیک کمپنی گزشتہ دنوں صارفین کے نجی ڈیٹا کے جمع کرنے اور اس کو سنبھالنے کے معاملے پر کڑی تنقید کی زد میں رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی چوہے بھی چور بن گئے، دکان سے ہزاروں روپے نقدی لے اڑے - ایکسپریس اردودکاندار نے چوری روکنے کیلئے کئی ملازمین کو برطرف کیا تاہم مسئلہ برقرار رہا Ghor sa dekhna tha Chohy ni Nawaz sharif hoga...✌️ ایکسپریس نیوز والا اللہ سے کچھ شرم کرو اللہ سے ڈرو کچھ باتھ سچ کیساتھ بھی دو امپورٹڈ حکومت نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

70 سالہ پاکستانی نے ہاتھوں سے سیب توڑنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا - ایکسپریس اردونعیم سے قبل یہ ریکارڈ پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد خان کے پاس تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »