2 سال تک کوئی بیٹی 'راحہ' کی تصویر نہیں لے سکتا، عالیہ بھٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2 سال تک کوئی بیٹی 'راحہ' کی تصویر نہیں لے سکتا، عالیہ بھٹ aliabhatt ranbirkapoor bollywood

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ اور رنبیر نے نیتو کپور کے ہمراہ ممبئی میں "پاپارازی "سے ملاقات کی جس دوران اداکار جوڑی نے پاپارازی سے بیٹی راحہ کی پرائیویسی کے لیے درخواست کی۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ بیٹی راحہ کی 2 سال تک کوئی بھی تصویر نہ لی جائے، رنبیر نے اس دوران پاپارازی کو ٹریٹ بھی دی، یہی نہیں رنبیر نے اپنا موبائل فون کھول کر اس تقریب میں شامل تمام افراد کو بیٹی راحہ کی تصویر بھی دکھائی۔ تاہم درخواست کی کہ بچی کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے 2 سال تک کوئی تصویر نہ لی جائے، رنبیر نے پاپا رازی کو بتایا کہ اس سے قبل انھوں نے راحہ کی تصویر کسی سے شیئر نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ عالیہ اور رنبیر اپریل 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جس کے بعد 6 نومبر کو بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بعد ازاں انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ نے اپنی اور رنبیر کپور کی بیٹی کے ہمراہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام ’راحہ‘ رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ خبر بہت ضروری تھی کیونکہ ہمارا مُلک میں دودھ کی نہریں سونے اور ہیرےکی کانیں نکل آئی ہیں اور مُلک نے دنیا کو قرض دے دیا ہے۔۔۔ لانت ایسے میڈیا چینل پر اور ایسے اینکروں پر جن کے مُلک میں لوگ دو وقت کی روٹی کو رو رہے ہیں اور اُن کو عالیہ کی بیٹی کی تصویر نا لے سکنے کا غم ہے 😡🤬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ رنبیر نے بیٹی راحا کی پہلی تصویر شیئر کر دیعالیہ اور رنبیر نے نیتو کپور کے ہمراہ ممبئی میں پاپا رازی سے ملاقات کی ماشاللہ So? Bhoosadek dosre koi news nahi thi cheep channel
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سراج الحق نے شہباز، زرداری اور عمران کو ملک کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دیدیاموجودہ حکمرانوں کی بلیوں کی خوراک فرانس سے آتی ہے، ان کیلئے کتے بلیوں کی اہمیت ہے لیکن عوام کی کوئی اہمیت نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی Yah Khud Bhi Tu Imran Khan ke sath Mila raha hai اور ماشاءاللہ جماعت اسلامی دھشت گرد زھنیت کے مالک نہیں کہ وہ ہر وقت تشدد اور تباہی کی مثالیں دیتے ہیں. اور ان تین اشخاص کے دفاع میں نہیں کہتا ہوں سراج الحق ڈنگی ٹوپی والا رکشہ ڈرائیور ملک چلائے گا جماعت اسلامی کا حال بنگلہ دیشی جماعت اسلامی والا کرنا پڑے گا 🙏🙏🙏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کتاہو یا انسان جو اطاعت نہیں کر سکتا وہ وفادار نہیں ہو سکتامصنف: ڈاکٹر صائمہ علی قسط:100 کردار نگاری: ”پریشر ککر“ کی طرح ایمرجنسی بھی یک کرداری ناول ہے جو ملک جابر علی خان کا ہے۔یہ اسم بامسمیٰ ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزانے نئے سال کی پہلی تصویر جاری کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ٹینس سٹاراور شوبز آئیکن سمجھی جانے والی ثانیہ مرزانے نئے سال کی پہلی تصویر جاری کر دی ہے ، جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیرپور: سیلاب متاثرہ خاندان کی بچی سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحقخیر پور کی تحصيل فیض گنج کے کئی علاقوں سے اب تک سیلابی پانی نہیں نکالاجا سکا، شدید سردی میں سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ ابھی بھی وقت ہے قوم الله کے حضور سجدہ سر با سجود توبہ استغفار صلوة فرائض نوافل قران کریم تلاوت اور اللہ تعالیٰ کی خلق کو کھانا کھلائے۔ نبی اکرمﷺ کے کام کو اوڑھنا بچھونا بنائے۔ اللہ کے بندوں کو اللہ کی طرف حضرت محمدﷺ کے طریقہ سے بلائیں ادعو الااللہ۔ خود ساختہ طریقہ چھوڑ دیں RiP government
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثناء جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ Twitter wala fake hy i think or wo stupid posts kr ry thy .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »