ثانیہ مرزانے نئے سال کی پہلی تصویر جاری کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ٹینس سٹاراور شوبز آئیکن سمجھی جانے والی ثانیہ مرزانے نئے سال کی پہلی تصویر جاری کر دی ہے ، جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی آ ل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ نے بنا ایڈٹ کیے اپنی بلیک شرٹ میں رف ہیئر سٹائل کے ساتھ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر تصویر جاری کی ہے ، جسے اب تک 66ہزار سے زائد لوگ لائیک کر چکے ہیں ۔

ثانیہ مرز انے اپنی تصویر کے کیپشن پر لکھا کہ"بغیر ایڈٹ کیے اور رینڈم"، ساتھ ہی انہوں نے اپنے موڈ اور ڈریسنگ سینس کو ایک لفظ میں سموتے ہوئے لکھا بلیک موڈ اینڈ دل کے سائن کے ساتھ تصویر شائع کر دی ، ان کی تصویر کی تعریفیں کر رہے تو کوئی ان کے سٹائل کی داد دے رہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایسیکس نے ثام کک کے معاہدے میں دو سال کی توسیع کر دیلاہور : ( ویب ڈیسک ) ایسیکس کائونٹی نے فاسٹ بائولر ثام کک کے معاہدے میں دو سال کی تجدید کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے چھوٹی گاڑیوں پر کسٹمز ڈیوٹی میں بڑی رعایت دیدی - ایکسپریس اردوکسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں کمی 3 سال کیلئے انجنیئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی سرٹیفائڈ نئے ماڈل کی گاڑیوں کیلئے کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیاثانیہ مرزا کی نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے شہد کی مکھیوں پر استعمال کیلئے دنیا کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دییہ ویکسین شہد کی مکھیوں کے تحفظ میں ایک اہم پیش رفت کا کام کرسکتی ہے، امریکی طبی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلیے لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوعرب لائٹ کروڈ کی سرکاری فروخت کی قیمت عمان، دبئی کی اوسط شرح سے 1.8 ڈالر فی بیرل کم کر دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ کے گھر میں گھسنے والا مشکوک شخص گرفتارہائی لینڈ کے قریب واقع گلوکار کے گھر کی دیوار ایک کالے کپڑے پہنے شخص نے پھلانگی تاہم علاقے کے کسی شخص نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »