خیرپور: سیلاب متاثرہ خاندان کی بچی سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب متاثرہ خاندان کی ایک 5 سالہ بچی شدید سردی کا مقابلہ نہ کر سکی اور دم توڑ گئی۔ DailyJang

تحصيل فیض گنج کے گوٹھ محمد خان شر میں اب بھی سیلابی پانی نظر آ رہا ہے ایسے میں درجنوں متاثرہ خاندان بے گھر ہیں اور موسم کی سختیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحر ملک بھر میں 26 لاکھ 3 ہزار متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم کردی گئیں۔بچی کے والد اصغر شر کے مطابق بچی کو سردی لگنے سے نمونیا اور بخار ہو گیا تھا، جو جان لیوا ثابت ہوا اور وہ اسپتال میں دم توڑ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RiP government

ابھی بھی وقت ہے قوم الله کے حضور سجدہ سر با سجود توبہ استغفار صلوة فرائض نوافل قران کریم تلاوت اور اللہ تعالیٰ کی خلق کو کھانا کھلائے۔ نبی اکرمﷺ کے کام کو اوڑھنا بچھونا بنائے۔ اللہ کے بندوں کو اللہ کی طرف حضرت محمدﷺ کے طریقہ سے بلائیں ادعو الااللہ۔ خود ساختہ طریقہ چھوڑ دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : گھر میں خوفناک آتشزدگی، 3 بچے جھلس کر جاں بحقکراچی میں کے ایک گھر کے اندر آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والے بچوں کی مسخ لاشیں نکال لی گئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحقجھلس کر زخمی ہونے والے تینوں بچے اسپتال منتقلی کے دوران ہی دم توڑ گئے: ریسکیو ذرائع 😭😭😭 So sad 🙏🙏😭😭😭😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:گھر میں آتشزدگی سے 3بچے جھلس کر جاں بحقکراچی کے علاقے کٹی پہاڑی اسلامیہ کالونی میں گھر میں آتشزدگی سے 3بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر کے اندر آتشزدگی کے نتیجے میں جھلس کر جاں بحق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نجران میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے ڈرائیور جھلس کر جاں بحقنجران میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے ڈرائیور جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ سعودی خبررساں ادارے نے محکمہ شہری دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نجران میں آئل ٹینکرسڑک پر الٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرپورخاص: سستا آٹا لینے کے دوران رش میں گر کر دم گھٹنے سے مزدور جاں بحقعینی شاہدین کے مطابق مزدور کا لوگوں کے پیروں تلے آنے اور دم گھٹنے سے انتقال ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Beyond words, numbness of mind, what should I say 🥲
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثر لاکھوں افراد کو بچانے کیلئے بین الاقوامی امداد ضروری ہے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کو بچانے کے لیے بین الاقوامی امداد ضروری ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »