ثناء جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثناء جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی Sanajaved Fakenews

اداکارہ نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے مداحوں کو فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے اپنے فیک اکاؤنٹ کا سکرین شاٹ شیئر کیا ہے اور عوام کو بتایا کہ وہ ٹویٹر استعمال نہیں کرتیں اور اس پر موجود ٹویٹوں کو ان کی رائے نہ سمجھا جائے۔ اداکارہ نے میڈیا اداروں سے بھی درخواست کی کہ ان کے متعلق کوئی خبر بنانے سے قبل وہ اداکارہ سے تصدیق ضرور کریں کیوں کہ وہ ٹویٹر پر نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Twitter wala fake hy i think or wo stupid posts kr ry thy .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات