1947ء: اسلامی دنیا کا قیامِ‌ پاکستان پر مسرّت کا اظہار، تہنیتی پیغامات -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1947ء: اسلامی دنیا کا قیامِ‌ پاکستان پر مسرّت کا اظہار، تہنیتی پیغامات مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Pakistan 14August IndependenceDay

تقسیمِ ہند سے قبل دنیا نے عالمی جنگیں بھی دیکھیں، ممالک نے مختلف تنازعات، سیاسی انتشار، ریاستی سطح پر عدم استحکام اور خانہ جنگی اور قدرتی آفات کا سامنا بھی کیا اور مختلف برسوں کے دوران عرب خطّہ، انڈونیشیا، فلسطین، مصر، افریقا کے ممالک، ترکی اور ایشیا میں آباد مسلمان بھی ایسے حالات اور واقعات سے متاثر ہوئے۔

تاریخی طور پر اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ بانیانِ پاکستان نے نہ صرف برصغیر کے مسلمانوں بلکہ فلسطین، انڈونیشیا اور دنیا کے ہر کونے میں سامراج کی غلامی میں جکڑے ہوئے اور مظلوم طبقات کے حق کی بات کی اور ان کے لیے آواز بلند کی۔ یہی سبب تھا کہ قیامِ پاکستان کے اعلان کے بعد اسلامی دنیا کی جانب سے نہایت والہانہ انداز میں‌ خوشی اور مسّرت کا اظہار کیا گیا اور نہایت قریبی اور برادرانہ تعلقات کی بنیاد رکھی...

یہاں ہم ایسے چند اسلامی ممالک اور ان کی قیادت کا تذکرہ کررہے ہیں جنھوں نے نہ صرف دنیا کے نقشے پر ابھرنے والی نئی اسلامی ریاست کو سب سے پہلے تسلیم کیا بلکہ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسے مضبوط شناخت دی۔ اسلامی دنیا کی طرف سے بانی پاکستان اور ملک کے عوام کو ہدیہ تبریک پیش کرنے والوں میں شاہِ ایران، شاہِ یمن، ترکی کی اعلیٰ قیادت اور عوام، شاہِ شرق اردن، لبنان کے صدر، تنزانیہ کی قیادت، انڈونیشیا کے وزیرِ اعظم، لیبیا، تیونس، مفتیِ اعظم فلسطین محمد امین الحسینی، سعودی عرب کے شہزادہ فیصل و شاہ عبد العزیز و دیگر شامل تھے۔قیام پاکستان سے قبل سعودی عرب کا قیام عمل میں آچکا تھا۔ مسلمانانِ ہند کا بیتُ اللہ اور روضہ رسول ﷺ کی نسبت اس خطّے اور اس کے باشندوں سے ہمیشہ عقیدت اور محبّت کا رشتہ رہا ہے جو بعد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے محنت جاری رکھنے کا عزمتفصیل پڑھیں ArshadNadeemPrideOfPakistan ArshadNadeem TokyoOlympics NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئے اسلامی سال کا آغاز مختلف ممالک میں مختلف کیوں؟ - BBC News اردورواں برس بھی متعدد عرب ممالک میں نئے ہجری سال کا آغاز گریگورین کیلنڈر کے مطابق پیر نو اگست سے ہوا جبکہ پاکستان اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں یہ سال منگل دس اگست سے شروع ہوا ہے۔ SanctionPakistan اس لئے کے ہم شمشی سال کی پیروی نہیں کرتے بلکہ قمری سال کو اساس بناتے ہیں اور چاند تو پھر چاند ھے کہیں نظر آتا ھے تو کہیں نہیں اس لئے جناب جہاں چاند نظر ائے تو عید جہاں دکھائی نہ پڑے تو ، توکیا وہی روٹین اس لوکا چھپی کا اپنا الگ مزہ اور تجسس ایڈونچر ھے جو متعینہ دنوں میں نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پرائیویٹ اسکولز کا بندش کے دوران بھی بھاری فیس وصول کرنے کا معاملہپرائیویٹ اسکولز کا بندش کے دوران بھی بھاری فیس وصول کرنے کا معاملہ Its true 😪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کا دفاع کرنا اب افغان فوج کا کام ہے، امریکی صدر - ایکسپریس اردوافغان فوج تعداد میں طالبان سے کہیں زیادہ ہیں اور اب انھیں لڑنے کے لیے تیار ہونا ہوگا، جوبائیڈن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانزک رپورٹ : نور مقدم کو قتل سے پہلے زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشافلاہور : نور مقدم کيس کی فرانزک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نور کو قتل سے پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، وہ تو اس کے ساتھ لیونگ ریلیشن شپ میں تھی اپنی مرضی سے رہ رہی تھی پھر زیادتی کیسی زناء کہیں جی ARYNEWSOFFICIAL Apni marzi se gai thi to Ziadati kesi? ARYNEWSOFFICIAL zyadti nae hoee honi ye log librals hain mrzi se thori c eyashi ya mera jism meri mrzi kheli ho gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ اینڈریو پر امریکی خاتون کا جنسی زیادتی کا الزامباھم رضامندی سے کیے گٸے عمل کو اس طرح اچھالنے کا مقصد بلیک میلنگ ہی ہوسکتی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »