برطانوی شہزادہ اینڈریو پر امریکی خاتون کا جنسی زیادتی کا الزام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: برطانوی شہزادہ اینڈریو پر امریکی خاتون نے زیادتی کا الزام لگا دیا، شہزادے نے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ورجنیا نامی امریکی خاتون نے نیویارک کی عدالت میں برطانوی شہزادے اینڈریو کے خلاف جنسی

ہراسانی کا مقدمہ دائر کر دیا، یہ مقدمہ چائلڈ وکٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ شہزادہ اینڈریو نے یہ جاننے کے باوجود کہ وہ جنسی سمگلنگ کا شکار تھیں، ان کے ساتھ کم عمری میں زیادتی کی۔

ورجنیا کے مطابق زیادتی کے سبب انہیں شدید قسم کی ذہنی اور جذباتی ٹھیس پہنچی۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہزادہ اینڈریو کی دولت، عہدے اور اثرورسوخ نے انہیں ایک خوفزدہ لڑکی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے قابل کیا، مگر امریکہ میں صدر ہو یا شہزادہ، کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

باھم رضامندی سے کیے گٸے عمل کو اس طرح اچھالنے کا مقصد بلیک میلنگ ہی ہوسکتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے شہزادہ اینڈریو کیخلاف مبینہ جنسی زیادتی کا مقدمہ دائرBritain's Prince Andrew has been charged with alleged sexual assault
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

4 بچیوں کا اغواکیس: ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ، ڈی این اے رپورٹ کا انتظارلاہور : ہنجروال سے 4 بچیوں کے اغواکیس میں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ ہے، ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے محنت جاری رکھنے کا عزمتفصیل پڑھیں ArshadNadeemPrideOfPakistan ArshadNadeem TokyoOlympics NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کاپاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کاپاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ UK BorisJohnson Hints Removing Pakistan Britain RedList Coronavirus GOVUK 10DowningStreet PakistaninUK UKParliament ukinpakistan ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ: تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، امتحانات کا 10 اگست سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »