افغانستان کا دفاع کرنا اب افغان فوج کا کام ہے، امریکی صدر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغان فوج تعداد میں طالبان سے کہیں زیادہ ہے اور اب انھیں اپنی لڑائی اپنے بل بوتے پر لڑنا ہوگی۔

امریکی صدر نے افغانستان سے نیٹو اور امریکی فورسز کے انخلا کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اب افغانیوں کو اپنی جنگ خود لڑنا ہوگی۔ افغان فوج تعداد میں طالبان سے زیادہ ہیں اور اب انھیں لڑنے کے لیے خود کو تیار کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے ملک کا دفاع کرنا افغان فوج کی ہی ذمہ داری ہے: امریکی صدر😀 پھرآپ لوگ کس خوشی میں B-52 سے بمباری کر رہے ہو۔۔۔ To ap ny 20 sal afghan mai apni baji pash q ki jang k name par
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا افغان فوج کی خاطر ‘ڈو مور’ سے انکارپينٹاگون کے ترجمان جان کربی نے افغان فوج کی مدد سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے لڑائی ميں امريکا افغان فوج کی زيادہ مدد نہيں کرسکتا SamaaTV عرب الو کے پٹھے حکمران دیکھ لیں آنکھیں کھول کر۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے محنت جاری رکھنے کا عزمتفصیل پڑھیں ArshadNadeemPrideOfPakistan ArshadNadeem TokyoOlympics NeoNewsHD
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

4 بچیوں کا اغواکیس: ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ، ڈی این اے رپورٹ کا انتظارلاہور : ہنجروال سے 4 بچیوں کے اغواکیس میں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ایک بچی سے زیادتی کا خدشہ ہے، ڈی این اے رپورٹ کا انتظار ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد باب دوستی آج سے کھولنے کا فیصلہ موخرپاک افغان سرحد باب دوستی آج سے کھولنے کا فیصلہ موخر Islamabad Decision Reopen PakAfghan Border Friendship Today Postponed ARG_AFG MoDAfghanistan ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان الزامات پر وزیر خارجہ کا کرارا جواب” پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے” مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اور ہم ننھے کاکے، ڈالر لیکر منہ دیوار کی طرف کرکے نیچے کرلیتے ہیں... بیرونی ملک کی ہر چال کو ناکام بنا دیا جائے۔ اب صرف نوازشریف کی ضرورت پاکستان کو بچانے لے خدارہ عوام پر رحم کرے ادارے سوچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »