19 سالہ شہروز کاشف کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کوہ پیما بن گئے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ شہروز نے آج منگل کی صبح 8 بج کر 10 منٹ پر کے ٹو کو سمٹ (چوٹی کو سر) کر لیا ہے۔

شہروز کاشف نے دو ماہ قبل دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے اسے سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ شہروز نے آج منگل کی صبح 8 بج کر 10 منٹ پر کے ٹو کو سمٹ کر لیا ہے۔ یاد رہے اس سے قبل کے ٹو کو سر کرنے والے سب سے کم عمر کوہ پیما ہونے کا اعزاز محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کے پاس تھا جنھوں نے 2019 میں 20 سال کی عمر میں کے ٹو کو سر کیا تھا۔سنہ 1953 میں ایک امریکی کوہ پیما نے اس خوبصورت پہاڑ کو ’سیویج ماؤنٹین‘ یعنی خونی پہاڑ کا نام دیا تھا۔ آٹھ ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیوں پر چڑھائی کرنے والوں میں سب سے کے ٹو پر ہونے والی اموات کی شرح سب سے زیادہ ہے جسے سر کرنے کی کوشش کرنے والے اوسطاً ہر چار میں سے ایک کوہ پیما کی موت واقع ہو جاتی ہے۔، تب ان کے والد کاشف...

اور آج اسی شہروز نے کے ٹو کے ’خونی پہاڑ‘ کو محض 19 برس کی عمر میں بغیر کسی شرپا کی مدد کے سر کر لیا ہے۔نیپال میں واقع اناپورنا کے بعد کے ٹو کو دنیا کی خطرناک ترین چوٹی سمجھا جاتا ہے۔ انا پورنا کے مقابلے میں کے ٹو پر اموات کی شرح 29 فیصد ہے جبکہ اس کے برعکس دنیا کی سب سے بلند چوٹی ایورسٹ پر یہی شرح چار فیصد ہے۔

کے ٹو اس قدر مشکل پہاڑ ہے کہ جہاں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والوں کی تعداد چار ہزار سے بھی زیادہ ہے، وہیں کے ٹو کو سر کرنے والے افراد کی تعداد چار سو سے بھی کم ہے۔محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی کے ٹو پر مہم جوئی: کے ٹو کا ’ڈیتھ زون‘ کیا ہے اور کوہ پیما وہاں کتنے گھنٹے زندہ رہ سکتے ہیں؟اناپورنا پر پاکستان کا جھنڈا لہرانے والے کوہ پیما: سرباز خان اور عبدل جوشی کو ’علی سدپارہ کے ساتھ ہونے والے حادثے سے ڈر نہیں لگا بلکہ حوصلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہِ پیما نے کے ٹو سر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیاپاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے سب سے کم عمری میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang Great work. Honour for the country.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہِ پیما نے کے ٹو سر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیاپاکستانی کوہ پیما نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے ٹو سر کرنے کی کوشش ایک اور کوہ پیما ہلاکپاکستان کی پہلی اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران اسکاٹش کوہ پيما رِک ايلن ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات SamaaTV اس حکومت عمران نیازی سے زبردستی استعفیٰ لینے کا اور اس پی ٹی آئی حکومت کو برطرف کرنے کا وقت آگیا ہے اب اور نے وقت بدل چکا بے روز گاری اور مہنگائی 4گنا کرنے پر اس کا جانا ٹھہر گیا RIP
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ ادااو بغیرتو جو ابھی شاردہ نیلم میں تین لوگ احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی گولیاں لگنے سے شہید ہوئے ہیں ان کا بھی بتا دو وہ بھی مسلمان اور پاکستانی تھے allah janatfardoss me jaga dai.ameen May Allah give the martyrs a high position in Paradise and grant patience and courage to the families of the martyrs. Amen.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاپتا شہری کے اہل خانہ کو تنخواہ کے برابر ماہانہ ادائیگی کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی تک اہل خانہ کو اس کی تنخواہ کے برابر ماہانہ ادائیگی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »