آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ ادا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 5 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفرآباد: آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے 4 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں اد

ا کی گئی۔ شہدا کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے

گئے ہیں۔ پاک فوج کے شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inalilahe wa inaelieha rajeoon Allah inhe Janatul ful firdoos mai ala makam de

he may be killed in Afghanistan, who knows, as Pakistan army is directly involved in Afghanistan.

May Allah give the martyrs a high position in Paradise and grant patience and courage to the families of the martyrs. Amen.

allah janatfardoss me jaga dai.ameen

او بغیرتو جو ابھی شاردہ نیلم میں تین لوگ احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی گولیاں لگنے سے شہید ہوئے ہیں ان کا بھی بتا دو وہ بھی مسلمان اور پاکستانی تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی نے آزادکشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹوپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گزشتہ روز آزاد کشمیر میں ہونے والے میں الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر کےانتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا ہے۔ کر نہ سکے ہم جمہوریت کا سودا قیمت ہی کچھ ایسی تھی جیتی بازی ہار گئے ہم ووٹ چوری ہی کچھ ایسی تھی اس کی شکل ہر تو تشدد ہوا نظر آتا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ 4 جوان شہیدآزادکشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیاجس میں 4 جوان شہیدہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن کے دوران تصادم ایک شخص جاں بحق متعدد پولنگ سٹیشن بندOne killed, several polling stations closed during Azad Kashmir elections
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کی آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے پُرامن انعقاد کیلئے ہدایات جاریIG Punjab issues instructions for peaceful conduct of Azad Jammu and Kashmir elections
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن نتائج آنے کے بعد بلاول بھی میدان میں آگئےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے  آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی پر تشدد اور دھاندلی کا سہارا لینے کا الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »