پاکستانی کوہِ پیما نے کے ٹو سر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کوہ پیما نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کےٹوبیس کیمپ سےخوشخبری، انیس سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرکے سب سے کم عمری میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔

دو ماہ قبل بھی شہروز کاشف دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما بنے تھے۔ انہوں نے گیارہ سال کی عمر میں 3 ہزار 885 میٹر بلند مکڑا پیک سَر کی تھی اور اس کے بعد موسیٰ کا مصلیٰ سَر کی تھی جو 4 ہزار 80 میٹر بلند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کوہِ پیما نے کے ٹو سر کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیاپاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے سب سے کم عمری میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang Great work. Honour for the country.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی، بیٹے نے تصدیق کردی - ایکسپریس اردووالد کا جسدِ خاکی بوٹل نک سے300 میٹر نیچےکھائی میں نظر آرہا ہے جس کو ریسکیو کرکےنکالنےکی کوشش کریں گے، ساجد سدپارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے ٹو سر کرنے کی کوشش ایک اور کوہ پیما ہلاکپاکستان کی پہلی اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران اسکاٹش کوہ پيما رِک ايلن ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات SamaaTV اس حکومت عمران نیازی سے زبردستی استعفیٰ لینے کا اور اس پی ٹی آئی حکومت کو برطرف کرنے کا وقت آگیا ہے اب اور نے وقت بدل چکا بے روز گاری اور مہنگائی 4گنا کرنے پر اس کا جانا ٹھہر گیا RIP
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہروزکاشف کے ٹوسرکرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے - ایکسپریس اردوشہروز کاشف نے روانگی سے پہلے کے ٹوسمیت تمام سرکردہ چوٹیوں کی ٹاپ پر پاکستانی پرچم لہرانے کا عزم ظاہر کیا تھا خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) Kindly tweet with ArrestAbdulSalamDawood to helps us stop violence against minorities.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ اور آئس لینڈ کے جان سنوری کی ’لاشیں مل گئیں‘ - BBC News اردوگلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات فتح اللہ خان اور کے ٹو پر مہمات کا انتظام کرنے والی کمپنیوں نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور آئس لینڈ کے جان سنوری کی لاشیں مل گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں کو فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے منتقل کیا جائے گا۔ Well done. 😢 خدا غریق رحمت کرے۔ پہاڑوں کا بیٹا پہاڑوں کی گود میں ہی سو گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »