150 روپے میں گھر خریدنے کا شاندار موقع، حکومت نے اعلان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

150 روپے میں گھر خریدنے کا شاندار موقع، حکومت نے اعلان کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

روم: اٹلی میں ایک ایسا قصبہ ہے جہاں گھر کی مالیت صرف ایک یورو ہے، یعنی کوئی بھی شخص 150 روپے میں گھر کا مالک بن سکتا ہے۔کے مطابق اٹلی کے جنوبی علاقے کیمپانیا میں واقع بیساشیا نامی قصبے میں آبادی نہ ہونے کے قریب ہے کیونکہ یہاں کے رہائشی بڑے یا دوسرے شہروں میں منتقل ہوچکے ہیں اور اب قصبے کے بیشتر گھر خالی پڑے ہیں۔

بیساشیا کے میئر نے اعلان کیا کہ آبادی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہم لوگوں کو مشروط طور پر سستے گھر فراہم کررہے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ گھر خریدنے والے شخص کو قصبے میں مستقل رہائش اختیار کرنا اور کیمونٹی کا حصہ بننا ہوگا، زمین کی فراہمی حکومت کا کام ہے، گھر کی تزئین و آرائش اور تعمیرات بھی خریدار کو ہی کرنا ہوگی۔میئر نے قصبے کے 90گھر ایک یورو کی قیمت میں فروخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے امید ہے کہ اس طرح ہم ایک بار اس قصبے کو پھر سے آباد کر سکیں گے۔‘

میئر کا کہنا ہے کہ یہ قصبہ انتہائی خوبصورت اور تاریخی ہے، جہاں خوبصور ت ساحل، پہاڑ اور جنگلات ہیں۔ واضح رہے کہ اٹلی کے مختلف قصبوں میں آبادی بڑھانے کے لیے عوام کو سستے گھروں کو پیش کش کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Kese jnb

Kesy bhai

ARYNEWSOFFICIAL Place kon si hai

ARYNEWSOFFICIAL shame on ary you liar

ARYNEWSOFFICIAL Ye 👇 hai woh 150 Rs wala ghar

ARYNEWSOFFICIAL Lanat ARY news

ARYNEWSOFFICIAL اس میں آپ لوگ خوش نہ ہونا وہ اٹلی میں ہے پاکستان میں تو آٹے کی قیمت اتنے دور چلی گئی ہے کہ لوگوں کی پہنچ سے باہر ہوگئے گھر تو دور کی بات ہے

خان صاحب کو بتائیں۔۔۔۔

Waaaah PM Hahahah

ARYNEWSOFFICIAL Yeh kis qisam ka mazakh h

ARYNEWSOFFICIAL Nayya mazzaak

پر ملے گا کیسے

پڑوسی کا ھو یا ملک ریاض کا

150 ropy may ghar..?😝😂

😂😂

Hahahahah hamein Nhi Chahein .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہیں، ملکہ میکسیماڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما نے کہا ہے کہ پاکستان میں اللہ کرے یہ پایہ تکمیل تک جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے عظمیٰ بخاری کے گھر آٹے کے تھیلے بھجوا دیئےAzmaBokhari AzmaBokhari 😂😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے عظمیٰ بخاری کے گھر آٹے کے تھیلے بھجوا دئیےملک بھر میں آٹے کا بحران۔۔۔ پھر پنجاب حکومت نے ایسا کیوں کیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آٹا نہ ملنے کی شکایت پر عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر پورا ٹرک پہنچ گیاپاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کی آٹا نہ ملنے کی شکایت پر محکمہ خوراک پنجاب نے اپوزیشن رکن کے گھر کے باہر آٹے کا ٹرک کھڑا کر دیا۔ now u happy poor uzma bukhari please return the benazir fund money Even if you want the entire pml-n کاش ہر پاکستانی کی قسمت ایسے ہو جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب قانون میں ترمیم کے باوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں، چیرمین نیب - ایکسپریس اردوکرپشن کیسز میں کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، جاوید اقبال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیانوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیا Nowshera ChildAbuse Killed SexualHarassment MahmoodKhan pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »