آٹا نہ ملنے کی شکایت پر عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر پورا ٹرک پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا نہ ملنے کی شکایت پر عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر پورا ٹرک پہنچ گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک ٹاک شو میں عظمیٰ بخاری نے کہا تھا کہ صوبے میں آٹا ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا، جس پر محکمہ خوراک نے ان کے گھر کے باہر آٹے سے بھرا پورا ٹرک پہنچا کر کھڑا کر دیا۔اک کے ملازمین نے 20 کلو آٹے کی 40 بوریاں عظمیٰ بخاری کے گھر کے باہر اتار دیں، انھوں نے کل ایک ٹاک شو میں آٹا کی عدم دستیابی کا شکوہ کیا تھا، تاہم چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر کا کہنا تھا کہ آٹا موجود ہے لینے والا کوئی نہیں، جس پر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مجھے لے کر دے دیں۔ جس پر آج فوڈ اتھارٹی کی جانب سے...

عظمیٰ بخاری نے اس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کل صوبے میں آٹے کی قلت کی بات کی تھی، لیکن محکمہ خوراک کے ملازمین نے صبح میرے ملازم کو آٹے کا تھیلا دینے کی بات کی، محکمہ خوراک کے ملازمین گھر کے باہر آٹے کے 40 تھیلے اتار کر ڈراما کرتے رہے۔ مسلم لیگ کی رکن کا کہنا تھا کہ مسئلہ عظمیٰ بخاری کا نہیں بلکہ عوام کا ہے، حکومت اپنی ناکامی مانے اور مستعفی ہو جائے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں ابھی عوام گیس بحران سے نہیں نکلے تھے کہ آٹے کا بحران شروع ہو گیا، آٹے کی قیمت اتنی بڑھائی گئی کہ غریب آدمی کی دست رس سے باہر ہو گئی، تاہم وفاقی، پنجاب اور کے پی حکومت کا دعویٰ ہے کہ آٹے کا کوئی بحران نہیں۔ دوسری طرف عوام مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

She lies

ARYNEWSOFFICIAL i would wish that the same happens when a poor guy complain. actually nothing happen when poor people complain. But when MPA or MNA or rich people complains they get lots of bags of wheat. what a change. All our rulers were and are corrupt.

Good job

بڑا چخ چخ کرتی ہے.

ٹرک کس کے خرچے پے گئی قوم جاننا چاہتی ہے

Fty mun twadi khshamdeat tyy. Jo haqdar hen in tak ponchaoo.

میڈیا کہ مطابق چینی جیو نیوز 80 روپے,ایکسپریس 75 روپے, دنیا نیوز 78 روپے, سما 74 روپے, اب آپ ہی فیصلہ کریں کہ آپ کس چینل سے چینی خریدنا چاہیں گے😎😂

Though politics is always dirty but we expect mature and sensible acts from PTI. Whole country knows about this drama Queen (Uzma Bokhari) but these type of stunts will only cost you a bad reputation. It would have been better if you could have distributed this flour to poors.

آپ لوگوں کو چاہئے کہ جس ورکر کے رىسٹ بنتى ہے اس کا خىال کرىں

غریبوں کو دىنے والا ہے کوئی کوئی ارکان اسمبلى کو دینے والا ہر کوئی

حکومت کو چاہیے تھا کہ عظمیٰ بخاری کی بجائے اس عورت کو آٹے کے تھیلے بھیجتے جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں 😂

ARYNEWSOFFICIAL Lol😂⭕📢

پاکستانیو !! تسی آٹے نوں رو رئے جے یہ شکر کرو چور بجلی ٹھیک کر گئے نئ تے میرے کپتان نے کہنا سی روشنی صرف جنت میں ہوگی 😂🤫

آٹا چاہیے تھا کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آٹے کا پرمنٹ. . . . . . . ؟؟؟؟؟

Ek nahi do Pakistan

افسوس غریب بچار ماررہا ہے😢

بس یہی کمی تھی ۔ تنقید کرنا بھی گناہ ہو گیا

جن کو یہ نہیں پتہ ان کے گھر کے کچن میں کونسی چیز نہیں ہے وہ ٹی وی پر بیٹھ کر ملک پہ تبسرا کررہے ہیں

پاکستان میں 3 چیزیں بہت مشہور ہیں 1 . الطاف حسین کی بوریاں 2 . عمران خان کی موریاں 3 . علیمہ باجی کی تجوریاں 😂👌🤔😁😁😁 کھاگیاآٹاڈونکی‌راجہ

bhooot acha howa ye log na asy he baz aye gay sab kay sab film hy

ARYNEWSOFFICIAL Tu gareebon ki shikayet pr un ki madad kyun nahi krte ho

Ghareeb log mar rahy hain aur in hijro ki larayian khatam nahi hothi....

ARYNEWSOFFICIAL ایک بوری آٹا اور چینی میڈیا مالکان اور کرائے کے اینکرز کے گھر بھی بھیج دیتے۔۔اشتہارات کے مروڑ ختم ھو جاتے اورمیڈیا پر ملکی حالات بہتر ھو جاتے۔۔

یہی تصویر شہباز گل استعمال کر رہے کہ یہ PTI کے ممبر اسمبلی کا گھر ہے ۔ بندہ کی کرے

hahhaha

ARYNEWSOFFICIAL Uzma bukhari isnt she in need of Benazir income support ?

ARYNEWSOFFICIAL گھٹیا عورت 🤣😂🤣😂

کنیز سوئم کو پتا بھی ہئے کہ یہ بازی اوپر ہئ اوپر سے فقیروں نے جیت لی ہئے پھر بھی ڈائلاک بازی سے باز نہیں آتی ہئے کنیز سوئم خیر سستہ آٹا حاضر ہئے کنیزسوئم خریدلو

یہ آٹا ان لوگوں کو بھج دو جن کے بچے آٹے کی تلاش میں زندگی کی بازی ہار گے اس بزرگ شہری کے گھر بھی آٹا بھج دو جو پیربالا میں صبح سے شام تک لاںن میں کھڑا رہا آٹے کی جستجو میں اور ہارٹ آٹیک ہو گیا اور دنیا سے چلا گیا شرم آنی چاہے ایسی غلط حرکت کرتے ہوے حکومت اور پنجاب فوڈ اٹھارٹی کو

کاش آٹا کی جگہ کُچھو مانگتے

پانچ سو 500 لکثری مرسیڈیس اور بی ایم ڈبلیو گاڑیاں نواز شریف ایک وقت میں رکھ سکتا ہے توکیا آپنے ورکرز کے لیے آٹا نہیں خرید سکتا

ARYNEWSOFFICIAL 😳

ARYNEWSOFFICIAL تھوڑا وفاق کو بھی بھجوا دیں ہم لوگ تو 900 کی 15 کلو کی بوری خرید رہے ہیں یہ ٹھڑک چھوڑدیں پی ٹی آئی کے نمائندے ، تماشوں کے لئے ووٹ نہی دیا اتنا سخی دل ہے تو غریبوں میں بانٹیں۔

ARYNEWSOFFICIAL کسنے بہیجا آٹا ۔😂😂😂

Pury pakistan ko ni mil raha

hahahahahahaha

Hamaray ghar bhi lay ao begayrato

Bohot khoob yehi tareeqa hey jhoothon ko ghur tuk pohanchanay ka.Yeh patwarion oar jealon ki shaitaniyat hey hukumat ko fail jernay ki.Enka masala yeh hey kay 35 saal ka enka raaj khatum hua oar choorian bulkay daakay pakray gay. En ko mulk nahi maal ki talub hey.

Poor people striving to get flour while a truck full of flour has been sent to a minister house on one order! Shame

😂😂😂😂😂😂😂

اگوں کہندی ہن بندہ مزاق وی نہ کرے اپ 😂😂

زندگی میں 3 چیزوں پر کھبی بھروسہ نہیں کرنا مسکراتی لڑکی خاموش بیٹھا ہوا کتا اور ن لیگ کی ڈرامے بازی پر 😜😜😜

امید ھے محترمہ پورے سال کا آٹا خرید لیں گی ۔

jnb kisi gareeb k ghar bhejo unko aap 1000 ka 10 kg de rahy ho aur ye daikh lo

عمر بھائی چھا گئے تسی 😂😂 umertanveerPTI

اب اس نے بھونکنا ہے کہ آٹے کا معیار ٹھیک نہیں تھا۔۔

Ye sali to amir he kesi greeb k gar k baher b trak khra karo smjun ga apne bap ki olad ho

آٹے کا بحران تو کچھ بھی نہیں، ڈرو اس وقت سے جب بریانی کا بحران پیدا ہوگیا تو ایک پٹواری بھی نہیں بچے گا۔ 🤣

کاش ہر پاکستانی کی قسمت ایسے ہو جائے

Even if you want the entire pml-n

now u happy poor uzma bukhari please return the benazir fund money

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلےپاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کے بحران کی گونج سینیٹ بھی پہنچ گئی، اراکین کی حکومتی اقدامات پر سخت تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملک بھر میں جاری آٹے کے بحران اور اس سے پیدا ہونے والی عوامی مشکلات پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائرکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائر Karachi SHC Judges Tenure application Filed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کی قلت کے بعد قیمتوں میں بھی اضافہ، غریب عوام کی کمر ٹوٹ گئیلاہور: (دنیا نیوز) آٹے کی قیمت بدستور آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا 70 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ عوام حکومت کی جانب سے سستے آٹے کے اقدامات کے نتائج کے منتظر ہیں۔ اگر مہنگائی سے نہ بھی ٹوٹی آپ لوگوں نے تھوڑ دینی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹا بحران، حکومت نے کتنی گندم بیرون ملک سے منگوانے کی منظوری دیدی؟ خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں آٹے کے بحران کے پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »