اقامہ رکھنے والوں کے لیے ایک اور سہولت متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقامہ رکھنے والوں کے لیے ایک اور سہولت متعارف ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب میں منفرد اقامہ رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے ایک نئی سہلوت متعارف کروادی گئی۔

نئی شق کے تحت منفرد اقامہ منسوخ کیے جانے پر خاندان کے افراد 2 صورتوں میں حقوق اور سہولتوں سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔ یہ منفرد اقامہ، قانون کی دفعہ 9 کی ذیلی شق کے مطابق اس وقت منسوخ ہوسکتا ہے اگر منفرد اقامہ رکھنے والے کی موت واقع ہو جائے یا وہ منفرد اقامے کی اہلیت سے محروم ہوجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ نے فاٹا سینیٹرز کی نشستیں صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی ImranKhanPTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک مچھلی جو امریکہ اور کینیڈا میں تنازعہ کی وجہ بنیامریکہ اور کینیڈا کے درمیان تنازعے کی بنیاد جس خزانے پر ہے، وہ جانوروں کے بالوں اور سونے کے بجائے سالمن مچھلیوں پر ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایک بار پھر درندگی کی انتہا، نامعلوم بچے کی لاش برآمدقصور (ویب ڈیسک) پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کمسن کو گلا دبا کر قتل کیا گیا اور باقیات کوڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی، انتظامیہ نے تحفے میں کیا کچھ دیا ؟ خبرآگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) کیرالہ میں 100سال پرانی مسجد میں ہندو جوڑے کی انوکھی شادی کا انعقاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »