کیا چوہدری برادران نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کو سپانسر کیا ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 90 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی ” جیونیوز “ نے ایک آرٹیکل شائع کیا ہے جس میں

دعویٰ کیا گیاہے کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ کیے گئے وہ وعدے پورےکرنا شروع کردیئے ہیں جو تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے ہیں۔نجی سکولز میں فیسوں کے تعین سے متعلق کیس،وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکرٹری ذاتی حیثیت میں طلب

نجی ٹی وی کے مطابق پی ایم ایل کے سینئر رہنما نے ’دی نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حالات ٹھیک ہورہے ہیں اورتعلقات میں موجود خلا پ±رہورہاہے۔اگر موجودہ سوچ برقرار رہی تو زیادہ تر مسائل جن سے تعلقات خراب ہوتے ہیں انھیں حل کرلیاجائےگا۔ ان کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ایم ایل کی جانب سے تجویز کردہ افسران کو ا±ن شہروں میں تعینات کرنا شروع کردیا ہے جہاں ان کے نمائندے 2018 کاالیکشن جیتے تھے۔

دی نیوز کے رابطہ کرنے پر پی ایم ایل کے رہنماچوہدری مونس الہٰی نے امید ظاہر کی کہ تعلقات تیزی سے بہتر ہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان کی پارٹی حکمران اتحاد کی اتحادی ہے اوراس کیلئے کوئی مشکل کھڑی کرنا نہیں چاہتی۔تاہم پی ایم ایل کے دیگر رہنما کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان کشیدگی پہلے کی طرح ہی موجود ہے۔ دونوں کے درمیان ایک ملاقات کرانے کی کوششیں بے سود ثابت ہوئی ہیں۔ کافی عرصے سے وہ ملے ہیں اور نہ ہی مستقبل قریب میں ان کے ملنے کا کوئی پلان...

اندرونی ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام فضل کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے دیے گئے دھرنے میں ایک موقع پر انکشاف کیاکہ گجرات کے چوہدریوں نے یہ دھرنا سپونسر کیا تھا اور اس کی فنڈنگ بھی کی۔تاہم اسی ملاقات میں ایک اور طاقت ور رہنما نے اس کی تردید کی اور کہاکہ یہ معلومات غلط ہیں جو کچھ ملاقات میں ہوا وہ پرویز الہی نے بھی بتایا۔ انہوں نے اس پر پریشانی کا اظہار کیا۔

ایک اور موقع پر اثرورسوخ رکھنے والے رہنما نے ملاقات میں پرویزالہٰی پر زور دیاکہ فضل الرحمٰن کی موجودگی میں صحافیوں سے گفتگونہ کریں کیونکہ فضل الرحمٰن کو میڈیا کی غیرضروری توجہ مل رہی ہے۔تاہم انہیں بتایاگیاکہ کسی بھی حالت میں دھرنے کو بہت زیادہ کوریج ملے گی کیونکہ یہ واقع الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی جانب سے رپورٹنگ کے قابل ہے۔ ان سب باتوں کے بعد ان کی واپسی پر سپیکر نے اپنے ساتھیوں کو ملاقات میں ہونے والی باتوں کے بارے میں بتایا۔ان کے پارٹی لیڈرز نے انہیں بتایاکہ یہ فضل الرحمٰن کی کوریج کامعاملہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جس شخص نے ساری زندگی چندہ جمع کیا وہ معیشت کیا سنبھالے گا‘احسن اقبالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اس ڈاکٹر نے دانت نکالتے ہوئے ایسی کیا حرکت کی کہ اسے عدالت نے بلا لیا؟ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر نے مریضہ کا دانت نکالا اس کے بعد وہ ہاور بورڈ پر کمرے سے باہر نکل گیا، دانت نکالتے ہوئے بھی وہ ہاور بورڈ پر سوار تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز؛ حارث رؤف نے بنگلا دیش کو کمزور قرار دے دیا - ایکسپریس اردوبنگلا دیش ٹیم میں کوئی ایسا بلے باز نہیں جس سے خطرہ ہو، حارث رؤف Zyada chora na ho bhai merey ! Thand rkh thori Ye isi trah k bayan deta hy psl k 2 match khel k kehny lga me Pakistan khelny ka ehel hun. phir seniors se badtamizi. gala katny ka action. Mentally bacha hy abhi tk. HarisRauf14 Bahi thora dheyan kro. Koi b team weak nahi hoti, mehant kro or apni fitness line length pe dheyan kro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی، انتظامیہ نے تحفے میں کیا کچھ دیا ؟ خبرآگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) کیرالہ میں 100سال پرانی مسجد میں ہندو جوڑے کی انوکھی شادی کا انعقاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قاسم سلیمانی عراق آکر مجھے مارنا چاہتے تھے زلمے خلیل زاد نے مزید کیا کچھ ...' قاسم سلیمانی عراق آکر مجھے مارنا چاہتے تھے' زلمے خلیل زاد نے مزید کیا کچھ کہا ؟ خبررساں ایجنسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »