ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار، مزاحمت پر کیا کچھ کیا؟ جان کر کوئی بھی گھبرا جائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار، مزاحمت پر کیا کچھ کیا؟ جان کر کوئی بھی گھبرا جائے

نجی سکولز میں فیسوں کے تعین سے متعلق کیس،وزارت تعلیم کے جوائنٹ سیکرٹری ذاتی حیثیت میں طلب

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے قدرت آباد میں دو ڈاکوو¿ں نے ایک عرضی نویس سے 15 کلوگرام آٹے کا تھیلا چھین لیا اور باآسانی فرار ہوگئے ہیں۔ عرضی نویس عمران حیدر نے تھانہ غلام محمد آباد میں آٹے کا تھیلا چھینے جانے کےخلاف باقاعدہ درخواست بھی دے دی ہے۔ درخواست گزار اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ دکان سے 15 کلو گرام آٹے کا تھیلا خرید کر اپنی موٹرسائیکل پہ رکھ کر گھر جارہا تھا کہ اچانک ایک موٹرسائیکل پہ سواردو ملزمان نے اسے روکا، تھپڑ مارے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آٹے کا تھیلا چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔حکومت کیلئے نئی پریشانی، کریک ڈاﺅن پر چکی مالکان نے کیا کردیا؟ جان کر عوام بھی مزید گھبراجائیں...

ہم نیوز کے مطابق درخواست گزار عمران حیدر نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اسے لوٹا گیا آٹے کا تھیلا واپس دلایا جائے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ پولیس کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق علاقہ پولیس نے درخواست گزار سے عرضی وصول کرلی ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ اسے انصاف دلانے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرارڈاکو شہری سے آٹے کا تھیلا چھین کر فرار ARYNewsUrdu واہ جو آٹے کاتھیلا چھینے وہ ڈاکو اور جو ملک کو لوٹ کے کھا جائے وہ کیا ہے Wah kia reporting hai Wo dako nahi tha is govt ki waja se majbor hogia tha bechara
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سنگاپور کے وزیر اعظم، آذربائیجان سے صدر سے ملاقاتیںوزیر اعظم عمران خان نے سنگاپور کے وزیر اعظم لی سیان لونگ اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کی شادی سے چند روز قبل دلہے کا والد اور دلہن کی والدہ بھاگ گئےکیا ماضی میں دلہے کے والد اور دلہن کی والدہ کا کوئی چکر تھا؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین: مہلک وائرس کی ’انسان سے انسان میں منتقلی‘ کی تصدیقچین کےعلاقے ووہان سے شروع ہونے والے نئے وائرس کی انسان سےانسان میں منتقلی کی تصدیق کے ساتھ اس سے مرنے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی ہےاور یہ وائرس اب ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی پھیل رہا ہے۔ تفصیلات: coronavirus its very bad..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوسرمد کھوسٹ کی ’زندگی تماشا‘ کے حوالے سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »