عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے ہوگئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1556 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 89 ہزار 950 روپے اور فی 10 گرام قیمت بڑھ کر77 ہزار 118 روپے ہوگئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1030 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 883 روپے پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 89 ہزار 950 روپے میں فروختکراچی: (دنیا نیوز) کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں آج 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، قیمت بڑھنے کی وجہ سے فی تولہ سونا 89 ہزار 950 روپے میں فروخت ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش - ایکسپریس اردونوجوان نے ہوٹل کے اندر بارات لے جاتے وقت بھی دولہے پر ڈالرز نچھاور کیے FBRSpokesperson please Take Action Okay so we will not pay taxes sad 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شاملعمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شامل PMImranKhan 5GlobalPersonalities Interpreting Environment TimeMagazine TopLeaders pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial wef pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial wef Follow back me
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہفی تولہ سونا 300روپے، فی اونس 3ڈالر مہنگا...; Kitna 😰😰 Izafa mamooli tw ni hta, kami agr ho tw mamooli hty hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شامل - ایکسپریس اردوٹائم میگزین نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر عمران خان کی تصویر سرورق پر شائع کردی اور اپنے پاکستان کی مہنگائی کا پتا نہیں ہے جو دن بدن بڑھتی چلی جا رہی ہے he should fix the Ozone layer. Sent him up.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »