وزیراعظم عمران خان ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی 5 عالمی شخصیات میں شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیر اعظم عمران خان کو معروف جریدے ٹائم نے ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی دنیا کی پانچ شخصیات میں شامل کردیا ہے۔

ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر وزیر اعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پزیرائی ہورہی ہے۔ ٹائم میگزین نے وزیراعظم عمران خان کو ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی دنیا کی پانچ شخصیات میں شامل کرتے ہوئے ان کی تصویر سرورق پر چھاپی ہے۔ عالمی اقتصادی فورم کے تعاون سے عالمی جریدے نے عمران خان کیساتھ جرمن چانسلر اینگلا مرکل، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس، یورپ کے مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس کی تصاویر بھی شائع کیں۔

وزیراعظم عمران خان 22 جنوری کو عالمی اقتصادی فورم میں خصوصی خطاب کریں گے اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے کو اجاگر کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

he should fix the Ozone layer. Sent him up.

اور اپنے پاکستان کی مہنگائی کا پتا نہیں ہے جو دن بدن بڑھتی چلی جا رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پوری قوم کو سلیمان خان کی بہادری پر فخرہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) سوشل میڈیا پر کچلاک کی کلی قاسم کے سلیمان خان کے کارنامے کے چرچے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تو وزیراعظم عمران خان بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ Proud of you my elder brother suleman Khan اور حکومت کی اس درجہ نالائقی پر افسوس ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماحولیات کے لیے آواز بلند کرنے پر وزیراعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پذیرائیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ماحولیات کے لیے آواز بلند کرنے پر وزیراعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جاری ہے۔ ٹائم میگزین نے وزیراعظم کو ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی دنیا کی پانچ شخصیات میں شامل کر لیا۔ time is talking about the emerging young generation leadership and the cover page taunts the oldies. Please read the article ماشااللہ 22 جنوری کو سویٹزرلینڈ میں وزیر اعظم عمران خان کا خطاب ہوگا، روک سکو تو روک لو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان آزاد کشمیر میں بھی ریفرنڈم کروانے کیلئے تیار ؟ گورنر سندھ عمران ...' عمران خان آزاد کشمیر میں بھی ریفرنڈم کروانے کیلئے تیار ؟' گورنر سندھ عمران اسماعیل نے خبر شیئرکردی پاکستانی میڈیا کی آواز حلق سے اس وقت کہاں نہیں نکلتی جب پاکستان کے دشمنوں کی سازش بے نقاب ہوتی ہے تو اسوقت سانپ کیوں سونگھ جاتا ہے تمام میڈیا کو؟؟؟ اللّٰہ پاک مسلم امہ کو ہدایت،اتحاد نصیب فرمائے،آمین! بھارت کے زیرِ قبضہ جموں کشمیر اور لداخ کے بغیر آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کرانے میں کونسی منطق پوشیدہ ھے؟ یا ہم آزاد کشمیر کے باشندوں کی مرضی یا مطالبہ کے بغیر وہاں ریفرنڈم کیوں کرانا چاہتے ہیں؟ ImranKhanPTI سوال یہ ھے کہ کیا پاکستان انڈیا کی طرح پارلیمنٹ میں لیجسلیشن کر کے آزاد کشمیر اور انڈیا کے زیرِ تسلط مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ ڈیکلیر نہیں کر سکتا؟ ImranKhanPTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان عذاب بن کرقوم پر نازل ہوئے، مریم اورنگزیبترجمان ن لیگ کی وزیراعظم پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے قتل عام پر پاکستان خاموش نہیں بیٹھے گا،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم نے عالمی برادری کو واضح پیغام دے دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے اچھی تقریریں کریں گے K ghareeb ahista ahista mar raha ha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے ہیں ، ترجمان (ن) لیگ - ایکسپریس اردوعمران خان اتنی زیادہ مہنگائی کرچکے ہیں کہ غریب اپنی غربت کے ساتھ ختم ہوجائے، مریم اورنگزیب تم سب کے سب سیاستدان اس ملک کیلیے عزاب ہو جس کو تم عذاب کہہ رہی ہو رادھیکا وہ تمہاری حکومت کے اعمال ہیں جن کے کفارے میں عذاب نازل ہورہاہے نونلیگ قوم نہیں ن لیگ کہنا تھا ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »