بھارتی گلوکار گپِی گریوال بھی مہوش حیات کے مداح نکلے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی گلوکار گپِی گریوال بھی مہوش حیات کے مداح نکلے ARYNewsUrdu

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹر پیغام میں پنجاب نہیں جاؤں اور ان کی اداکاری کی تعریف کرنے پر گپِی گریوال کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ نے ہماری فلم کو اورہماری مہمان نوازی کو پسند کیا اور اس سے لطف اندوز ہوئے۔

انٹرویو میں پاکستان سے متعلق دنیا کو پیغام دینے کا سوال کیا گیا تو گلوکار کا کہنا تھا کہ ‘جب آپ باہر بیٹھ کے چیزیں سنتے ہیں تو وہ کچھ اور ہوتی ہیں جب میں یہاں خود آیا اور چیزیں دیکھیں تو بات کوئی اور تھی۔ انہوں نے کہا کہ میں تمام لوگوں کو یہی کہوں گا کہ مجھے یہاں سے اتنا پیار ملا اور اب میں یہاں ایک دو مہینے کے اندر اندر اپنے بچوں اور فیملی کو بھی لاوں گا، میرا یہاں بہترین استقبال ہوا۔

گپِی گریوال کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی میں پوری دنیا گھوما ہوں، میں کہیں بھی جانے کے لیے اتنا پُرجوش نہیں ہوا جتنا پاکستان آنے کے لیے ہوا ہوں۔ خیال رہے کہ بھارتی گلوکار و اداکار روپندر سنگھ گِپی گریوال دو دن کے لیے پاکستان آئے ہیں اور انہوں نے گوردوارہ ننکانہ صاحب پر حاضری بھی دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL 🤔🤔

اپنے عارف علوی بھی تو ہے

🤭🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات بھارتی گلوکار گپی گریوال کی شکرگزار - ایکسپریس اردویہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ نے ہماری فلم کو اورہماری مہمان نوازی کو پسند کیا اور اس سے لطف اندوز ہوئے، مہوش حیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار و اداکار گِپی گریوال کو پاکستان میں کونسی اداکارہ سب سے زیادہ پسند آئیں اور ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں ؟ نام بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز بھارتی پنجاب کے معروف گلوکار ” گِپی گریوال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فوک گلوکار اسٹیج پرفارمنس کے دوران چل بسےموت سے چند لمحے قبل گلوکار نے کیا الفاظ ادا کئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجابی فلموں کے معروف اداکار گپی گیروال لاہور پہنچ گئے - ایکسپریس اردوپاکستان میں گور دواروں کی بہترین آرائش و تزئین اور انتظامات پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اداکار میں آکھے کتھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئےبھارتی اداکار کی ننکانہ صاحب آمد،پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے Pakistan Punjab NankanaSahib IndianActor GippyGrewal Visited PraisedPakistan Hospitality GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets GippyGrewal gippygrewallfan pid_gov ForeignOfficePk PMOIndia htTweets Welcome to my city nankana sahib
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی غنڈہ گردی، ایک اور مسلم طالب علم پر بدترین تشددنئی دہلی: بھارتی فوج کے بعد اب بھارتی طلبہ تنظیم کی غنڈا گردی عروج پر پہنچ گئی، انتہاپسند سوچ رکھنے والی جماعت نے مسلم طالب علم پر بدترین تشدد کرکے زخمی کردیا۔ AK4789200kill++++++++bedhon ahonahonoooAllah uiAkber Beshak
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »